واہ کینٹ میں ٹریفک کا المناک حادثہ،تین موٹر سائیکل سوار جاں بحق
منگل 27 دسمبر 2022 23:45
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق گزشتہ شب واہ کینٹ میں جی ٹی روڈ پر باہتر موڑ کے قریب تیز رفتار ٹرالر کی بریکیں فیل ہونے کی وجہ سے تیز رفتار ٹرالرتین موٹر سائیکل سواروں کو کچلتے ہوئے قریبی آبادی کے ایک گھر میں جا کر ٹکرا گیا جسکی وجہ سے موٹر سائیکل سوار تینوں موقع پر جاں بحق ہو گئے جبکہ تین افراد شدید زخمی ہوئے زخمیوں کو فوری طور پر مقامی ہسپتال منتقل کیا گیا بعد ازاں راولپنڈی ریفر کر دیا گیاجبکہ جاں بحق ہونے والوں کی نعشیں ناقابل شناخت ہو چکی ہیں جسکی وجہ سے ابھی تک جاں بحق ہونے والوں کے متعلق تفصیلات نہ مل سکیں۔
واہ کینٹ میں شائع ہونے والی مزید خبریں
ظ* ثقافت و کلچر کے فروغ کے لئے نجی شعبہ کا نمایاں کردار ہے، مرزا محمد آفریدی
ایف جی پوسٹ گریجوایٹ کالج برائے خواتین واہ کینٹ میں سالانہ تقریب تقسیم انعامات کا انعقاد
تھانہ واہ کینٹ کے مشہور ریپ کیس کا فیصلہ، ملزم کو عمر قید اور 3 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا کا حکم
ظ*سیاحت کے فروغ کے لیے حکومت بہترین انفرا سٹرکچرفراہم کر رہی ہے، صادق سنجرانی
واہ کینٹ میں ٹریفک کا المناک حادثہ،تین موٹر سائیکل سوار جاں بحق
واہ کینٹ میں ٹریفک کا المناک حادثہ،تین موٹر سائیکل سوار جاں بحق
واہ کینٹ، تھانہ سٹی کے علاقہ شادمان ٹائون سے نو سالہ بچے کی نعش کھیتوں سے برآمد
ش*ناموس رسالت ؐکے محافظ زندہ ہیں، گستاخانہ فلم پر پابندی لگائی جائے، مقررین
ملک کو بحرانوں سے پیپلز پارٹی ہی نکال سکتی ہے، قمر جاوید
حکومت خواتین کو با اختیار ، باوقار بنا نے کیلئے ہرشعبہ زندگی میں عملی اقدامات اٹھا رہی ہے ،تحریک انصاف ..
واہ کینٹ ، نوجوان کو تیز رفتار ڈمپر نے بری طرح کچل دیا ،موقع پر جاں بحق
مسلم لیگ(ن) ’’سیاسی دہشت گرد‘‘ جماعت ہے ،غلام سرور خان
واہ کینٹ سے متعلقہ
پاکستان کی تازہ ترین خبریں
-
اغواءکا ڈرامہ کر کے فیملی سے ایک کروڑ کامطالبہ کرنے والے نوجوان کو پولیس نے گرفتار کرلیا
-
آڈیو لیکس کیس، جسٹس بابر ستار کو سماعت سے روکنے کی متفرق درخواست دائر
-
وزیراعظم شہباز شریف کی ہدایت پرایف بی آر کے مزید36افسران کو تبدیل کر دیاگیا
-
پنجاب میں بارشوں کے امکان پر پیشگی حفاظتی اور ضروری انتظامی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
حکومت کا غیرملکیوں کی سکیورٹی کیلئے سپیشل پروٹیکشن فورس بنانے کا فیصلہ
-
پی ڈی ایم 2حکومت آنے سے شریفوں کی معیشت ٹھیک ہوگی،علی امین گنڈا پور
-
پورے پاکستان میں ہم پر بے بنیاد مقدمات بنائے گئے ہیں،عمر ایوب
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار