Rawalpindi News in Urdu

News about Rawalpindi City راولپنڈی شہر کی خبریں - Read Local Rawalpindi News and Breaking Rawalpindi News on UrduPoint Local section of Rawalpindi City. Full coverage of Rawalpindi Pakistan including photos, videos and more.

راولپنڈی کی تازہ ترین خبریں

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق عوام کو صحت کی معیاری سہولیات ..

جمعہ 10 مئی 2024 19:50

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق عوام کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ، آغا ظہیر عباس شیرازی

ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے ویژن کے مطابق عوام کو صحت کی معیاری سہولیات فراہم کی جا رہی ہیں ، بنیادی صحت مرکز میں مقامی آبادی کو صحت کی سہولیات گھر ... مزید

تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز  وزیراعلی پنجاب کے گڈ گورننس پروگرام پر من ..

جمعہ 10 مئی 2024 19:50

تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز وزیراعلی پنجاب کے گڈ گورننس پروگرام پر من و عن عملدرآمد یقینی بنائیں'کمشنر راولپنڈی

کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی کہ وہ وزیراعلی پنجاب کے گڈ گورننس پروگرام پر من و عن عملدرآمد یقینی بنائیں۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعلی پنجاب کی جانب ... مزید

ڈپٹی کمشنرز  وزیر اعلیٰ پنجاب کے گڈ گورننس پروگرام پر من و عن عملدرآمد ..

جمعہ 10 مئی 2024 19:30

ڈپٹی کمشنرز وزیر اعلیٰ پنجاب کے گڈ گورننس پروگرام پر من و عن عملدرآمد یقینی بنائیں، کمشنر راولپنڈی ڈویژن

کمشنر راولپنڈی ڈویژن انجینئر عامر خٹک نے تمام اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایت کی ہے کہ وہ وزیر اعلیٰ پنجاب کے گڈ گورننس پروگرام پر من و عن عملدرآمد یقینی بنائیں، میرٹ کو یقینی بنانے کے ساتھ ساتھ جزا ... مزید

ڈپٹی کمشنر مری  کا شہر میں صفائی کا جائزہ لینے  کیلئے مختلف علاقوں کا ..

جمعہ 10 مئی 2024 19:30

ڈپٹی کمشنر مری کا شہر میں صفائی کا جائزہ لینے کیلئے مختلف علاقوں کا دورہ

ڈپٹی کمشنر مری آغا ظہیر عباس شیرازی نے اسسٹنٹ کمشنر مری کیپٹن عبدالوہاب خان کے ہمراہ مری شہر میں صفائی کا جائزہ لینے کے لئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا ، انہوں نے عملہ صفائی کی کارکردگی، مری کی خوبصورتی ... مزید

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا  کیپیٹل لائیسیم سکول سکستھ روڈ میں ستھرا ..

جمعہ 10 مئی 2024 19:10

راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کا کیپیٹل لائیسیم سکول سکستھ روڈ میں ستھرا پنجاب صفائی آگاہی سیشن کا انعقاد

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف کی ہدایت پر جاری ستھرا پنجاب صفائی مہم کے حوالے سے راولپنڈی ویسٹ مینجمنٹ کمپنی نے گزشتہ روز کیپیٹل لائیسیم سکول سکستھ روڈ میں ستھرا پنجاب صفائی آگاہی سیشن کا انعقاد ... مزید

راولپنڈی پولیس نے چوری، منشیات فروشی، شراب سپلائی و غیرقانونی اسلحہ ..

جمعہ 10 مئی 2024 17:15

راولپنڈی پولیس نے چوری، منشیات فروشی، شراب سپلائی و غیرقانونی اسلحہ رکھنے والے 11ملزمان کو گرفتار کر لیا

سٹی پولیس آفیسر سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر راولپنڈی کے مختلف تھانوں کی حدود میں چوری،منشیات فروشی،شراب سپلائی اور غیرقانونی اسلحہ میں ملوث 11ملزمان گرفتارکر لئے گئے۔پولیس ترجمان کے مطابق جاتلی ... مزید

فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و ..

جمعہ 10 مئی 2024 17:08

فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں کے طلباء و طالبات کی شرکت

انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کے ویژن کے مطابق راولپنڈی پولیس لائنز ہیڈکوارٹرز میں فرینڈز آف پولیس انٹرن شپ پروگرام جمعہ کو اختتام پذیرہوا۔ انٹرن شپ پروگرام میں مختلف تعلیمی اداروں ... مزید

نیو میٹرو سٹی ہائوسنگ سوسائٹی گوجر خان کے تعاون سے پی ایچ اے کے زیراہتمام ..

جمعہ 10 مئی 2024 16:59

نیو میٹرو سٹی ہائوسنگ سوسائٹی گوجر خان کے تعاون سے پی ایچ اے کے زیراہتمام دو روزہ نیزہ بازی تہوار گورکھ پور راولپنڈی میں منعقد ہوگا

بی ایس ایم ڈویلپرز اور نیو میٹرو سٹی ہائوسنگ سوسائٹی گوجر خان کے تعاون سے پارکس اینڈ ہارٹیکلچرل اتھارٹی راولپنڈی کے زیر اہتمام دو روزہ نیزہ بازی کا تہوار ہفتہ کو گورکھ پور اڈیالہ روڈ راولپنڈی میں ... مزید

امریکی سینٹکام کےکمانڈرجنرل مائیکل ایرک کوریلا  کی  آرمی چیف جنرل سید ..

جمعہ 10 مئی 2024 00:00

امریکی سینٹکام کےکمانڈرجنرل مائیکل ایرک کوریلا کی آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات، باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی سلامتی کے معاملات میں تعاون پر تبادلہ خیال کیا گیا

امریکی سینٹکام کےکمانڈرجنرل مائیکل ایرک کوریلا نے جی ایچ کیو میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ملاقات کی جس میں باہمی دلچسپی کے امور بالخصوص علاقائی سلامتی کے معاملات میں تعاون پر تبادلہ خیال ... مزید

سانحہ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے پر ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کی جانب سے ..

جمعرات 9 مئی 2024 23:50

سانحہ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے پر ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کی جانب سے عوامی ریلی کا انعقاد

سانحہ 9 مئی کو ایک سال مکمل ہونے پر ضلعی انتظامیہ راولپنڈی کی جانب کمشنر راولپنڈی انجینئر عامر خٹک کے زیر قیادت عوامی ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ریلی میں ایڈیشنل کمشنر کوارڈینیشن سید نذارت علی، ڈپٹی ... مزید

راولپنڈی،والدہ پر تشدد اور گھر سے نکالنے کی دھمکیاں دینے والے 2 ناخلف ..

جمعرات 9 مئی 2024 23:05

راولپنڈی،والدہ پر تشدد اور گھر سے نکالنے کی دھمکیاں دینے والے 2 ناخلف بیٹاگرفتار

گوجرخان پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے والدہ پر تشدد اور گھر سے نکالنے کی دھمکیاں دینے والے 2 ناخلف بیٹے کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق گوجرخان پولیس کو متاثرہ خاتون نے درخواست دی کہ اس کے بیٹے اس ... مزید

راولپنڈی ،10ملزمان سے 66 لیٹر شراب اور135گرام آئس برآمد،مقدمات درج

جمعرات 9 مئی 2024 23:05

راولپنڈی ،10ملزمان سے 66 لیٹر شراب اور135گرام آئس برآمد،مقدمات درج

راولپنڈی پولیس نے منشیات فروشوں اورشراب سپلائرز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 10ملزمان کوگرفتارکرلیا،ملزمان کے قبضہ سے 66 لیٹر شراب اور135گرام آئس برآمدکرکے مقدمات درج کرلئے گئے ۔تفصیلات کے مطابق ... مزید

راولپنڈی ،ناجائزاسلحہ رکھنے پر6ملزمان گرفتار، مقدمات درج

جمعرات 9 مئی 2024 23:05

راولپنڈی ،ناجائزاسلحہ رکھنے پر6ملزمان گرفتار، مقدمات درج

راولپنڈی پولیس نے ناجائزاسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کارروائی کرتے ہوئی6ملزمان کوگرفتارکرکے مقدمات درج کرلئے ۔تفصیلات کے مطابق صادق آباد پولیس نے ملزم حسین سی1پستول 30بور معہ ایمونیشن ،ملزم نور سی1پستول ... مزید

راولپنڈی پولیس کی جانب ے شہر بھر میں موثر سیکورٹی انتظامات

جمعرات 9 مئی 2024 23:05

راولپنڈی پولیس کی جانب ے شہر بھر میں موثر سیکورٹی انتظامات

سی پی اوسید خالدہمدانی کی ہدایت کے مطابق راولپنڈی پولیس کی جانب ے شہر بھر میں سیکورٹی کے موثرانتظامات کئے گئے ،راولپنڈی پولیس کے 2600سے زائد افسران وجوانوں نے سیکورٹی کے فرائض سرانجام دیئے،ٹریفک ... مزید

راولپنڈی،لاء اینڈ آرڈر بارے شہربھر میں فلیگ مارچ

جمعرات 9 مئی 2024 23:05

راولپنڈی،لاء اینڈ آرڈر بارے شہربھر میں فلیگ مارچ

سی پی او سید خالد ہمدانی کی ہدایت پر لاء اینڈ آرڈر کے حوالے سے شہربھر میں فلیگ مارچ کیاگیا،فلیگ مارچ کی قیادت ایس ایس پی آپریشنز فلائٹ لیفٹیننٹحافظ کامران اصغر نے کی، فلیگ مارچ پولیس لائنز نمبر1سے ... مزید

راولپنڈی، بنی پولیس کی کارروائی ،موٹر سائیکل چوری میں ملوث2ملزمان ..

جمعرات 9 مئی 2024 23:05

راولپنڈی، بنی پولیس کی کارروائی ،موٹر سائیکل چوری میں ملوث2ملزمان گرفتار،3موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمد

بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹر سائیکل چوری کی وارداتوں میں ملوث2ملزمان کوگرفتارکرکے چوری شدہ3موٹر سائیکل اور اسلحہ برآمدکرلیا۔تفصیلات کے مطابق بنی پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے موٹرسائیکل ... مزید

راولپنڈی، قتل کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری سمیت 5 اشتہاری مجرمان ..

جمعرات 9 مئی 2024 23:05

راولپنڈی، قتل کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری سمیت 5 اشتہاری مجرمان گرفتار

مندرہ پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے گاڑی سے کچل کر شہری کو قتل کرنے کے مقدمہ میں مطلوب اشتہاری سمیت5اشتہاری مجرمان کوگرفتارکرلیا۔تفصیلات کے مطابق مندرہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے گاڑی سے کچل کر شہری ... مزید

خدا کے لئے ہماری فوج کو بچالیا جائے ، ڈاکٹرعارف علوی

جمعرات 9 مئی 2024 22:52

خدا کے لئے ہماری فوج کو بچالیا جائے ، ڈاکٹرعارف علوی

سابق صدر ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ الیکشن میں جو مینڈیٹ چھینا گیا اس کے ثبوت موجود ہیں، فوج کا واقعی دھاندلی میں کوئی ہاتھ نہیں لیکن کچھ لوگ ملوث ہیں، عمران خان ساری قربانیاں دینے کو تیار ہیں ،وہ ... مزید

شہداء اور ان کے اہلخانہ یا ادارے کی بے حرمتی کرنے کی کسی کو اجازت نہیں ..

جمعرات 9 مئی 2024 22:47

شہداء اور ان کے اہلخانہ یا ادارے کی بے حرمتی کرنے کی کسی کو اجازت نہیں دی جائے گی،9 مئی کے منصوبہ سازوں، سہولت کاروں اور مجرموں کو ملکی قانون کے مطابق انصاف کے کٹہرے میں لایا جائے گا، آرمی چیف سید ..

پاک فوج کے سربراہ جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ دشمن قوتیں اور ان کے سرپرست جھوٹ، جعلی خبروں اور پروپیگنڈے کے ذریعے ڈیجیٹل دہشت گردی، مسلح افواج اور پاکستانی عوام کے درمیان تفریق پیدا کرنے کی بھرپور ... مزید

پی ایچ اے  کے زیر اہتمام گھڑسواری اور نیزہ بازی کے  مقابلوں کا انعقاد ..

جمعرات 9 مئی 2024 22:47

پی ایچ اے کے زیر اہتمام گھڑسواری اور نیزہ بازی کے مقابلوں کا انعقاد 11سے 12 مئی کو کیا جائے گا

پارکس اینڈ ہارٹی کلچر اتھارٹی کے زیر اہتمام گھڑسواری اور نیزہ بازی کے تاریخ ساز مقابلوں کا انعقاد گورکھپور نرسری میں رواں ہفتے 11سے 12 مئی کو کیا جائے گا۔پی ایچ اے گورکھپور نرسری میں منعقد ہونیوالے ... مزید

Load More