Education News of Tehsil Shakargarh in Urdu

Shakargarh Tehsil Education Urdu News شکرگڑھ تحصیل کی تعلیم کی خبریں - Read local and national Education news of Shakargarh on UrduPoint local section. Full coverage on Shakargarh Tehsil Education news. Including photos & videos.

شکرگڑھ تحصیل کی تازہ ترین تعلیم کی خبریں

شکرگڑھ ‘ نہم کلاس کی طالبہ کے نالہ میں بہہ جانے پر شہریوں کا احتجاج

پیر 20 ستمبر 2021 14:22

شکرگڑھ ‘ نہم کلاس کی طالبہ کے نالہ میں بہہ جانے پر شہریوں کا احتجاج

نہم کلاس کی طالبہ کے نالہ میں بہہ جانے پر شہریوں کا احتجاج ۔حفاظتی انتظامات کا مطالبہ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دنوںنویں کلاس کی طالبہ شانزہ اپنے والد کے ساتھ سکمال پلی سے گذرتی ہوئی پائوں پھسلنے سے ... مزید

شکرگڑھ :شہری حافظ محمد سعید کا اعزاز پنجاب یونیورسٹی  کے  امتحان ایم ..

پیر 2 اگست 2021 13:18

شکرگڑھ :شہری حافظ محمد سعید کا اعزاز پنجاب یونیورسٹی کے امتحان ایم اے فارسی میں اول پوزیشن ۔اس سے پہلے بھی مختلف مضامین میں ایم اے کر چکے ہیں ۔پوزیشن حاصل کرنے پر اہل علاقہ کی مبارک باد

تفصیلات کے مطابق  شکرگڑھ  سے  تعلق رکھنے والے  شہری حافظ محمد سعید نے پنجاب یونیورسٹی میں ٹاپ پوزیشن حاصل کر کے شکرگڑھ کا نام روشن کر دیا ۔ایم فارسی کے امتحان برائے 2020میں 1000میں سے 870نمبر لیکر پنجاب ... مزید

محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام نعتیہ مقابلہ جات میں دی ایجوکیٹرز شکرگڑھ ..

جمعہ 25 اکتوبر 2019 15:59

محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام نعتیہ مقابلہ جات میں دی ایجوکیٹرز شکرگڑھ کے طلباء طالبات نے پہلی تینوں پوزیشنز حاصل کر لیں

محکمہ اوقاف کے زیر اہتمام نعتیہ مقابلہ جات میں دی ایجوکیٹرز شکرگڑھ کے طلباء طالبات نے پہلی تینوں پوزیشنز حاصل کر لیںتفصیلات کے مطابق گذشتہ روز محکمہ اوقاف کے زیر انتظام جامعہ مسجد نور چھمال روڈ ... مزید

تعلیم تجارت نہیں بلکہ ایک مشن ہونا چاہئے‘ماہر تعلیم ڈاکٹر حافظ شبیر ..

بدھ 15 مئی 2019 15:01

تعلیم تجارت نہیں بلکہ ایک مشن ہونا چاہئے‘ماہر تعلیم ڈاکٹر حافظ شبیر احمد

تعلیم تجارت نہیں بلکہ ایک مشن ہونا چاہئے ۔ مستحق اور قابل بچوں کے لئے ایجوکیشن فری کر چکے ہیں بلکہ ماہانا وظائف دئیے جا رہے ہیں ان خیالات کا اظہار ماہر تعلیم ڈاکٹر حافظ شبیر احمد نے گذشتہ روز دی ایجوکیٹرز ... مزید

دینی تعلیم کے فروغ اور اسلامی اقدار کی سرفرازی سے صالح معاشرہ قائم ..

جمعہ 11 جنوری 2019 16:45

دینی تعلیم کے فروغ اور اسلامی اقدار کی سرفرازی سے صالح معاشرہ قائم کیا جا سکتا ہے‘ ممنون آسوی

دینی تعلیم کے فروغ اور اسلامی اقدار کی سرفرازی سے صالح معاشرہ قائم کیا جا سکتا ہے ۔نبی کریم ﷺ نے جو اصول وضع کئے وہ قیامت تک امن و راحت کے ضامن ہیں ان خیالات کا اظہار مفکر اسلام کمپس کالج سرجال میں ... مزید

پنجاب کالج علاقہ میں بہترین تعلیم کی فراہمی کے لئے اپنا بھر پور کردار ..

پیر 28 مارچ 2016 13:10

پنجاب کالج علاقہ میں بہترین تعلیم کی فراہمی کے لئے اپنا بھر پور کردار ادا کر رہا ہے‘پرنسپل چوہدری افتخار احمد

پنجاب کالج شکرگڑھ نے تحصیل شکرگڑھ کے پرائیویٹ اور گورنمنٹ تعلیمی اداروں کے 200سے زائد جماعت نہم میں 80فیصد سے زائد نمبر حاصل کرنے والے ہو نہار طلبا طالبات کو گولڈ ،سلور ،تانبے کے میڈلز جبکہ اداروں ... مزید

مفکر اسلام ماڈل سکول پنڈی سینیاں تحصیل شکرگڑھ میں سالانہ جلسہ تقسیم ..

منگل 1 مارچ 2016 12:37

مفکر اسلام ماڈل سکول پنڈی سینیاں تحصیل شکرگڑھ میں سالانہ جلسہ تقسیم انعامات کا انعقاد

مفکر اسلام ماڈل سکول پنڈی سینیاں تحصیل شکرگڑھ میں سالانہ جلسہ تقسیم انعامات کا انعقاد کیا گیا جس میں سکول کے ہونہار طلبا طالبات ،والدین نے بھر پور حصہ لیا سکول کے مینجنگ ڈائریکٹر گلزار احمد نے خطاب ... مزید