Important News of Tehsil Shakargarh in Urdu

Shakargarh Tehsil Important Urdu News شکرگڑھ تحصیل کی اہم خبریں - Read local and national Important news of Shakargarh on UrduPoint local section. Full coverage on Shakargarh Tehsil Important news. Including photos & videos.

شکرگڑھ تحصیل کی تازہ ترین اہم خبریں

گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی

جمعہ 19 اپریل 2024 23:53

گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی

گندم کٹائی مہم کا افتتاح، مریم نواز نے گندم کی کچی فصل ہی کاٹ دی، وزیر اعلٰی پنجاب کی جانب سے دورہ کرتارپور کے دوران صوبے میں گندم کی فصل کی کٹائی مہم کا افتتاح کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق وزیراعلی ... مزید

قائد اعظم، شہیدوں اور فوج پر حملہ کرنے والے پاکستانی ہو سکتے ہیں؟،احسن ..

ہفتہ 3 فروری 2024 11:32

قائد اعظم، شہیدوں اور فوج پر حملہ کرنے والے پاکستانی ہو سکتے ہیں؟،احسن اقبال

  پاکستان مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماءاحسن اقبال نے کہا ہے کہ قائد اعظم، شہیدوں اور فوج پر حملہ کرنے والے پاکستانی ہو سکتے ہیں؟بانی پی ٹی آئی جسے چاہتے تھے جیل میں ڈال دیتے تھے۔شکرگڑھ کے علاقے لگوال ... مزید

فلسطینی مجاہدین نے ثابت کر دیا ایک مسلمان دس ہزار یہودیوں پر بھاری ..

جمعرات 9 نومبر 2023 16:37

فلسطینی مجاہدین نے ثابت کر دیا ایک مسلمان دس ہزار یہودیوں پر بھاری ہوتا ہے،حماد رضوی

فلسطینی مجاہدین نے ثابت کر دیا کہ ایک مسلمان دس ہزار یہودیوں پر بھاری ہوتا ہے ان خیالات کا اظہار حماد رضوی رہنما تحریک لبیک پاکستان شکرگڑھ نے ٹیلی فون پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ... مزید

قوموں کی زندگی میں تعلیم کو خاص مقام حاصل ہوتا ہے،ماہر تعلیم چوہدری ..

جمعرات 9 نومبر 2023 16:37

قوموں کی زندگی میں تعلیم کو خاص مقام حاصل ہوتا ہے،ماہر تعلیم چوہدری محمد فیض

تعلیم کا مقصد صرف درس وتدریس ہی نہیں بلکہ قوموں میں زندگی گزارنے کے اساسی اصول بھی سمجھ میں آتے ہیں آگہی اور شعور بیدار ہوتا ہے اور فکری احساس اجاگر ہوتاہے ان خیالات کا اظہار معروف ماہرتعلیم و ... مزید

مفت آٹے کیلئے آنے والے 72 سالہ شخص کو آٹا مل گیا، زندگی چلی گئی

ہفتہ 15 اپریل 2023 22:08

مفت آٹے کیلئے آنے والے 72 سالہ شخص کو آٹا مل گیا، زندگی چلی گئی

مفت آٹے کیلئے آنے والے 72 سالہ شخص کو آٹا مل گیا، زندگی چلی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستانی شہری 14 کلو میٹر دور سے مفت آٹا لینے پہنچا تھا، آٹے کا تھیلا لے کر رش سے نکلتے ہوئے بیہوش ہوا اور دل کا دورہ ... مزید

ظفرووال، دلہن نے شادی سے انکار کرتے ہوئے گھر کا دروازہ ہی بند کر دیا

پیر 12 دسمبر 2022 14:37

ظفرووال، دلہن نے شادی سے انکار کرتے ہوئے گھر کا دروازہ ہی بند کر دیا

شکر گڑھ کے علاقے ظفر ووال میں دلہے ارمان آنسوؤں میں بہہ گئے،دلہن نے شادی سے انکار کرتے ہوئے گھر کا دروازہ ہی بند کر دیا۔سماء نیوز کے مطابق نواحی گاؤں لوہارہ کا رہائشی خاور علی سج دھج کر دلہن لینے ... مزید

پنجاب حکومت کے خاتمے کیلئے لائحہ عمل تیار کر لیا ہے،احسن اقبال

ہفتہ 26 نومبر 2022 17:16

پنجاب حکومت کے خاتمے کیلئے لائحہ عمل تیار کر لیا ہے،احسن اقبال

وفاقی وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کے خاتمے کیلئے لائحہ عمل تیار کر لیا ہے،پنجاب حکومت کو جمہوری انداز میں رخصت کریں گے،پنجاب کے وزیر اعلٰی کا فیصلہ پی ڈی ایم قیادت کرے گی۔ ... مزید

شکارپور ،مسجد میں اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں مسجد کے امام سمیت ..

اتوار 30 جنوری 2022 22:57

شکارپور ،مسجد میں اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں مسجد کے امام سمیت 3 افراد جاں بحق

شکارپور میں انتہائی افسوسناک واقعہ، مسجد میں اندھا دھند فائرنگ کے نتیجے میں مسجد کے امام سمیت 3 افراد جاں بحق، ملزم کی جانب سے فائرنگ کرنے کی وجہ سے سامنے آگئی۔ تفصیلات کے مطابق شکارپور کے علاقے ... مزید

نئےسال کا آغاز، ملک کا وہ علاقہ جہاں 2022 کا سورج سب سے پہلے طلوع ہوا

ہفتہ 1 جنوری 2022 19:46

نئےسال کا آغاز، ملک کا وہ علاقہ جہاں 2022 کا سورج سب سے پہلے طلوع ہوا

نئےسال کا آغاز، ملک کا وہ علاقہ جہاں 2022 کا سورج سب سے پہلے طلوع ہوا، وہ علاقہ 2 قدم چلتے ہی وقت آدھا گھنٹہ آگے نکل جاتا ہے، جہاں 9 گز طویل قبریں بھی موجود ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان سمیت دنیا بھر ... مزید

شکرگڑھ:محسن پاکستان  ڈاکٹر عبدالقدیر خان  کی غائبانہ  نماز جنازہ  ادا ..

منگل 12 اکتوبر 2021 16:34

شکرگڑھ:محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان کی غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا سلسلہ جاری ' محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے پاکستان کو اٹیمی قوت بنایا۔شرکا

ملک کے دیگر شہروں  کی طرح  شکرگڑھ میں بھی  قومی ھیرو محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان  کی غائبانہ  نماز جنازہ گورنمنٹ ھائی سکول  مینگڑی میں  ادا کی گئی ۔اس موقع پر  شرکا نے  محسن پاکستان   کی خدمات  ... مزید

شکرگڑھ: تھانہ شکرگرھ سٹی کے علاقہ منظور کالونی میں شادی شدہ خاتون سے ..

جمعہ 8 اکتوبر 2021 14:06

شکرگڑھ: تھانہ شکرگرھ سٹی کے علاقہ منظور کالونی میں شادی شدہ خاتون سے گن پوائنٹ پر زیادتی

تھانہ سٹی کی حدود  محلہ  منظور کالونی میں  شادی شدہ خاتون سے گن پوائنٹ  پر ذیادتی کا واقعہ پیش آیا ہے ۔متاثرہ  خاتون  نے ایف آئی آر  میں موقف اختیار کیا ہے کہ    ملزمان گلریز اور مخدوم  مشتاق  نے ... مزید

شکرگڑھ: سول و سیشن کورٹس شکرگڑھ  میں سہولت سنڑ کا آغاز  کر دیا گیا ۔فوری ..

جمعرات 7 اکتوبر 2021 18:12

شکرگڑھ: سول و سیشن کورٹس شکرگڑھ میں سہولت سنڑ کا آغاز کر دیا گیا ۔فوری اور سستا انصاف کی فراہمی میں حائل ھر رکاوٹ دور کرینگے۔ڈسٹرکٹ سیشن جج نارووال سید علی عمران شاہ

تحصیل  کورٹسں  میں سہولت  سینٹر   کا آغاز  کر دیا گیا ہے ۔ڈسٹرکٹ  سیشن جج  نارووال سید علی عمران شاہ  کا کہنا ہے کہ عدالت عالیہ لاہور ہائی کورٹ  کے احکامات کے بعد سہولت سنٹر بنائے گئے  ھیں.سید علی ... مزید

شکرگڑھ:بدوملہی میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ختم نبوت کنوینشن،ذوالقرنین ..

بدھ 22 ستمبر 2021 17:40

شکرگڑھ:بدوملہی میں جماعت اسلامی کے زیر اہتمام ختم نبوت کنوینشن،ذوالقرنین وائیں پر قادیانی نوجوانوں کے حملے کی پرزور مذمت کرتے ہیں،ملزم کو کیفر کردار تک پہنچا کر دم لیں گے

تفصیلات کےمطابق بدملہی میں جماعت اسلامی نے ختم نبوت کنوینشن کنوینشن کا انعقاد کیا گیا جس میں تمام مکتبہ فکر کے علماء ،وکلاء ،صحافی برادری  اور سیاسی و سماجی شخصیات نے بھرپور شرکت کی ۔۔اس موقع پر ... مزید

کرتار پور میں بابا گورو نانک کی 482 ویں برسی کی تین روزہ تقریبات اختتام ..

بدھ 22 ستمبر 2021 17:39

کرتار پور میں بابا گورو نانک کی 482 ویں برسی کی تین روزہ تقریبات اختتام پزیر ہو گئیں

دربار صاحب کرتارپور میں بابا گورونانک کے جوتی جوت کی 3 روزہ تقریبات اختتام پذیر ہو گئی۔ تقریب کے مہمان خصوصی براستہ واہگہ آنے والے جتھہ دار اکال تخت گیانی ہرپریت سنگھ سمیت 9 بھارتی یاتریوں نے شرکت ... مزید

گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور میں جوتی جوت کی تقریبات دوسرے روز بھی ..

منگل 21 ستمبر 2021 16:41

گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور میں جوتی جوت کی تقریبات دوسرے روز بھی جاری ہے

دربار صاحب کرتارپور میں  بابا گورونانک  کی جوتی جوت آج دوسرے روز بھی جاری ھے۔پالکی صاحب کیلئے تحفہ میں ملنے والی بس کرتارپور پہنچ گئی ۔ پالکی کیلئے آنے والی بس سکھ مذہب کی عکاسی کا شاہکار ہے ۔مکمل ... مزید

کرتار پور:چٸیرمین پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی سردار امیر سنگھ ..

پیر 20 ستمبر 2021 17:51

کرتار پور:چٸیرمین پاکستان سکھ گوردوارہ پربندھک کمیٹی سردار امیر سنگھ نے کہا ہے کہ بھارتی حکومت کو چاہٸے تھا کہ وہ بابا گورونانک کی برسی تقریبات کے لٸے کرتار پور راہداری کو اپنی طرف سے کھول دیتے تاکہ ..

اپنے ویڈیو پیغام میں سردار امیر سنگھ نے کہا کہ انگلینڈ کی طرف سے پاکستان پر عاٸد سفری پاپندیاں ختم کرنے کا بہت اچھا فیصلہ کیا ہے اب مختلف ممالک سے سکھ یاتری ان تقریبات میں شرکت کر سکیں گے انہوں نے ... مزید

کرتار پور دربار صاحب  میں بابا گورو نانک کی 482 ویں برسی کی تین روزہ تقریبات ..

پیر 20 ستمبر 2021 12:07

کرتار پور دربار صاحب میں بابا گورو نانک کی 482 ویں برسی کی تین روزہ تقریبات کا سلسلہ آج سے شروع ھے

سکھ مزہب کے بانی بابا گورو نانک کی 482 ویں برسی کی تین روزہ تقریبات کا آغاز آج سے ہو چکا ہے 'سکھ یاتریوں کی آمد کا سلسلہ صبح سے جاری ھے۔دربار صاحب کرتارپور کی انتظامیہ کی جانب سے یاتریوں کے استقبال کی ... مزید

شکرگڑھ۔ کرتار پور بابا گورو نانک گردوارہ میں جوتی جوت کی  3 روزہ تقریبات ..

پیر 20 ستمبر 2021 11:31

شکرگڑھ۔ کرتار پور بابا گورو نانک گردوارہ میں جوتی جوت کی 3 روزہ تقریبات کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں ۔آنے والے سکھ یاتریوں کو کورونا ایس او پیز پر مکمل طور پر عمل پیرا ھونا ھونگا۔ ممبر پربندھک کمیٹی ..

دربار صاحب کرتارپور میں  بابا گورونانک  دیو جی کے  جوتی جوت کی تقریبات  کی تیاریاں  مکمل کر  لی گئی ہے ۔پاکستان  گوردوارہ پربندھک کمیٹی کے  ممبر اندرجیت سنگھ  نے دربار صاحب کرتارپور  سے جاری بیان ... مزید

شکرگڑھ:بدوملہی میں ختم نبوت کے بینر لگانے پر مسلح قادیانیوں کے مسلم ..

ہفتہ 18 ستمبر 2021 17:30

شکرگڑھ:بدوملہی میں ختم نبوت کے بینر لگانے پر مسلح قادیانیوں کے مسلم نوجوان پر ہونیوالے حملے کی پرزور مزمت کرتے ہیں۔یہ ناموس رسالت پر حملہ ھے،کسی صورت برداشت نہیں کریں گے۔صوفی محمد اقبال

تفصیلات کے مطابق گذشتہ دنوں بدوملہی میں ذوالقرنین وائیں  نامی مسلم نوجوان   ختم نبوت کے حوالے سے بینر آویزاں کر رھے تھےکہ کچھ مسلح قادیانی لڑکوں نے ان پر  ھلہ بول دیا اور خنجر کے وار کر کے زخمی کر ... مزید

شکر گڑھ:روڈ بلاک   کرنے پر اور ٹریفک  کی  روانی میں خلل ڈالنے پر نصف درجن ..

بدھ 15 ستمبر 2021 13:53

شکر گڑھ:روڈ بلاک کرنے پر اور ٹریفک کی روانی میں خلل ڈالنے پر نصف درجن بھر سے زائد آوارہ جانور سلاخوں کے پیچھے ڈال دیئے گئے ۔اسٹنٹ کمشنر شکرگڑھ زین العابدین

جرائم  کرنے پر انسان تو سلاخوں کے پیچھے جاتے ہی ہیں مگر روڈ بلاک کرنے پر شکرگڑھ شہر میں نصف درجن  آوارہ مویشی بھی سلاخوں کے پیچھے ڈال دئے گئے۔ زیر حراست مویشی، دو روز بعد نیلام کر دئے جائیں گے۔ شکرگڑھ ... مزید

Load More