Agriculture News of Tehsil Shakargarh in Urdu

Shakargarh Tehsil Agriculture Urdu News شکرگڑھ تحصیل کی زراعت کی خبریں - Read local and national Agriculture news of Shakargarh on UrduPoint local section. Full coverage on Shakargarh Tehsil Agriculture news. Including photos & videos.

شکرگڑھ تحصیل کی تازہ ترین زراعت کی خبریں

شکرگڑھ، محکمہ ہائی وے کی مبینہ ملی بھگت ،پانی کی قدرتی گذر گاہوں اور ..

بدھ 19 جنوری 2022 16:53

شکرگڑھ، محکمہ ہائی وے کی مبینہ ملی بھگت ،پانی کی قدرتی گذر گاہوں اور سرکاری پلیوں پر بااثر افراد کاقبضہ ،ہزاروں ایکڑ فصل تباہ کردی

پھلواڑی میں محکمہ ہائی وے کی مبینہ ملی بھگت سے پانی کی قدرتی گذر گاہوں اور سرکاری پلیوں پر بااثر افراد نے قبضہ کر کے ہزاروں ایکڑ فصل تباہ کردی۔تفصیلات کے مطابق حلقہ پھلواڑی,چجھوانہ میں پانی کی گذر ... مزید

فلور ملز مالکان کو محکمہ فوڈ کی طر ف سے گند م کے سپلا ئی فراہم کی جا رہی ..

بدھ 19 اگست 2020 16:22

فلور ملز مالکان کو محکمہ فوڈ کی طر ف سے گند م کے سپلا ئی فراہم کی جا رہی ہے،ڈسٹرکٹ فو ڈ کنٹرولر نارووال

ڈسٹرکٹ فو ڈ کنٹرولر نارووال عبد الرحمان عباسی نے کہا ہے کہ فلو ر ملز مالکان آٹے کی بر وقت سپلائی کو بہتر بنا نے کے لئے تمام وسا ئل بروئے کار لائیں اور محکمہ فو ڈ کے ساتھ تعاون کریں تا کہ صارفین کو ... مزید

ڈائریکٹر زراعت (توسیع )گوجر انوالہ کا نارووال کا دورہ،دھا ن کی فصل کا ..

بدھ 19 اگست 2020 16:22

ڈائریکٹر زراعت (توسیع )گوجر انوالہ کا نارووال کا دورہ،دھا ن کی فصل کا جا ئزہ لیا

ڈائریکٹر زراعت گوجر انوالہ جا وید اقبا ل نے دھا ن کی فصل کا جا ئزہ لینے کے لئے نارووال کا دورہ کیا۔ڈائیریکٹر زراعت تو سیع نے ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت تنو یر احمد تتلہ کے ہمر اہ فلیز پور اور قلعہ احمد آبا ... مزید

شکرگڑھ، ٹڈی دل کے خاتمے و تدارک کے حوالے سے آگاہی ٹریننگ کا انعقاد ..

جمعہ 12 جون 2020 21:20

شکرگڑھ، ٹڈی دل کے خاتمے و تدارک کے حوالے سے آگاہی ٹریننگ کا انعقاد کل کیا جائے گا

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت توسیع چوہدری تنویر احمد تتلہ کے مطابق آج بوقت 10بجے دفتر سابق ضلع کو نسل میں ٹڈی دل کے خاتمے اور اس کے تدارک کے حوالے سے ایک آگاہی ٹریننگ کا انعقاد کیا جائے گا جس میں ڈپٹی کمشنر ... مزید

شکرگڑھ، زراعت کی ترقی ہی سے ملک کی خوشحالی وابستہ ہے، اے ڈی سی نارووال

منگل 3 مارچ 2020 17:02

شکرگڑھ، زراعت کی ترقی ہی سے ملک کی خوشحالی وابستہ ہے، اے ڈی سی نارووال

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نارووال محمد حنیف نے کہا ہے کہ زراعت کی ترقی ہی سے ملک کی خوشحالی وابستہ ہے ،حکو مت کسانوں کی معا شی صورتحال کو بہتر بنا نے کے ساتھ ساتھ فصلو ں کے بہتر معا و ضے کی ادائیگی ، ملا و ... مزید

کاشتکار گندم کی فصل پر زرد کنگی کے حملہ پرفوری رابطہ کریں،ڈپٹی ڈائریکٹر ..

جمعہ 21 فروری 2020 16:33

کاشتکار گندم کی فصل پر زرد کنگی کے حملہ پرفوری رابطہ کریں،ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت

ڈپٹی ڈائریکٹر زراعت نارووال تنو یر احمد تتلہ نے کہا ہے کہ ضلع بھر میں کسی بھی مقام پر گند م کی فصل پر زرد کنگی کا حملہ ہو تو متعلقہ کاشتکاران فوری طور پر اپنے قریبی محکمہ زراعت کے دفاتر میں رابطہ کریں ... مزید

شکرگڑھ ،علی پور میں آگ لگنے سے چالیس ایکڑ گندم کی کھڑی فصل جل کرراکھ

پیر 29 اپریل 2019 16:09

شکرگڑھ ،علی پور میں آگ لگنے سے چالیس ایکڑ گندم کی کھڑی فصل جل کرراکھ

سرحدی دیہات علی پور میں آگ لگنے سے چالیس ایکڑ گندم کی کھڑی فصل جل کرراکھ ہو گئی۔ تفصیلات کے مطابق موضع علی پور،مہلو میں گندم کی فصل کو آگ لگنے سے 35سے 40ایکڑ گندم ی کھڑی فصل جل کر راکھ ہو گئی۔آگ نے ... مزید