Sharjah News in Urdus

Sharjah Urdu News - Read Local & Important news of Sharjah, United Arab Emirates in Urdu. Including Pakistani community news, immigration news, visa news, crime news, local news & more.

شارجہ کی خبریں

امارات میں عیدالاضحیٰ پر قربانی سے متعلق وارننگ جاری

جمعرات 5 جون 2025 17:43

امارات میں عیدالاضحیٰ پر قربانی سے متعلق وارننگ جاری

متحدہ عرب امارات میں عیدالاضحیٰ پر قربانی سے متعلق وارننگ جاری کرتے ہوئے پاکستانیوں سمیت دیگر رہائشیوں کو کو گھروں اور غیر مجاز مقامات پر قربانی کرنے پر 15 لاکھ پاکستانی روپے سے زائد تک کے جرمانے ... مزید

پاکستانی بائیکر سید عمر رضوی حادثے میں جاں بحق

اتوار 27 اپریل 2025 13:28

پاکستانی بائیکر سید عمر رضوی حادثے میں جاں بحق

متحدہ عرب امارات میں مقیم پاکستانی بائیکر سید عمر رضوی حادثے میں جاں بحق ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق متحدہ عرب امارات کی بائیکنگ کمیونٹی سید عمر رضوی کے المناک نقصان پر غمزدہ ہے جو ایک موٹر سائیکل حادثے ... مزید

صرف تین دن میں 10 لاکھ روپے جمع کرنے والا بھکاری پکڑا گیا

پیر 24 مارچ 2025 16:01

صرف تین دن میں 10 لاکھ روپے جمع کرنے والا بھکاری پکڑا گیا

متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں صرف تین دن میں 10 لاکھ روپے جمع کرنے والا بھکاری پکڑا گیا۔ گلف نیوز کے مطابق شارجہ پولیس نے غیر قانونی طور پر مقیم ایک عرب شہریت سے تعلق رکھنے والے بھکاری کو گرفتار ... مزید

امارات سے پاکستان کے سفر کیلئے سپرسیٹ سیل کا اعلان

پیر 17 فروری 2025 15:46

امارات سے پاکستان کے سفر کیلئے سپرسیٹ سیل کا اعلان

شارجہ سے تعلق رکھنے والی فضائی کمپنی ایئرعربیہ نے 129 درہم فی ٹکٹ کی قیمت پر 5 لاکھ سپر سیٹوں کی فروخت شروع کردی۔ گلف نیوز کے مطابق بجٹ کیریئر ایئرعربیہ نے پاکستان سمیت اپنے پورے نیٹ ورک میں شامل شہروں ... مزید

100 بار کوشش کرنے کے بعد قسمت کی دیوی مہربان

بدھ 5 فروری 2025 16:05

100 بار کوشش کرنے کے بعد قسمت کی دیوی مہربان

شارجہ میں مقیم بھارتی شہری پر قسمت کی دیوی مہربان ہوگئی جس نے 25 ملین درہم کا انعام جیت لیا۔ گلف نیوز کے مطابق اشیک پٹن ہارتھ نے ابوظبی کی بگ ٹکٹ سیریز 271 کے ڈرا میں 25 ملین درہم کا انعام جیتا، وہ اس ... مزید

ایئرعربیہ نے مسافروں کو اضافی ہینڈ بیگیج ساتھ لے جانے کی اجازت دیدی

پیر 13 جنوری 2025 14:47

ایئرعربیہ نے مسافروں کو اضافی ہینڈ بیگیج ساتھ لے جانے کی اجازت دیدی

متحدہ عرب امارات کی فضائی کمپنی ایئرعربیہ نے مسافروں کی سہولت کیلئے ہینڈ بیگیج میں اضافہ کردیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق کم لاگت والے کیریئر ایئر عربیہ نے اعلان کیا ہے کہ مسافر اب مفت 10 کلو تک مفت ... مزید

شارجہ پاکستان بزنس گول میز کانفرنس کا انعقاد، اقتصادی ترقی کے مشترکہ ..

ہفتہ 23 نومبر 2024 18:24

شارجہ پاکستان بزنس گول میز کانفرنس کا انعقاد، اقتصادی ترقی کے مشترکہ وژن پر اظہار خیال

شارجہ ایف ڈی آئی آفس اور شارجہ میں پاکستان بزنس کونسل نے شارجہ پاکستان بزنس راؤنڈ ٹیبل کانفرنس کا انعقاد کیا جس میں 200 سے زائد سرمایہ کاروں اور کاروباری افراد نے شارجہ اور پاکستان کے درمیان اقتصادی ... مزید

امارات میں پولیس کے بھیس میں لیپ ٹاپ چور گینگ گرفتار

جمعرات 25 جولائی 2024 15:50

امارات میں پولیس کے بھیس میں لیپ ٹاپ چور گینگ گرفتار

متحدہ عرب امارات میں پولیس کا روپ دھار کر لیپ ٹاپ چوری کرنے والا گینگ پکڑا گیا۔ خلیجی میڈیا کے مطابق پولیس نے شارجہ میں 4 عرب شہریوں پر مشتمل ایک گروہ کو 10 لاکھ درہم مالیت کے 1 ہزار 840 لیپ ٹاپ چوری ... مزید

فلائی جناح کا شارجہ سے اسلام آباد سستی پروازوں کا اعلان

ہفتہ 3 فروری 2024 13:55

فلائی جناح کا شارجہ سے اسلام آباد سستی پروازوں کا اعلان

پاکستان کی سستی پروازوں والی ایئرلائن فلائی جناح نے شارجہ سے اسلام آباد پروازوں کے آغاز کا اعلان کردیا، اس مقصد کے لیے 2 نئے ایئربس A320 طیارے موجودہ بیڑے میں شامل کرلیے گئے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ... مزید

شارجہ پولیس نے 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا پکڑ لیا

جمعرات 1 فروری 2024 15:15

شارجہ پولیس نے 6 کروڑ روپے سے زائد مالیت کا سونا پکڑ لیا

شارجہ پولیس نے 8 لاکھ درہم پاکستانی کرنسی میں تقریباً 6 کروڑ 10 لاکھ روپے سے زائد مالیت کا چوری شدہ سونا پکڑ لیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق خورفکان میں سونے کے ایک شوروم کی انتظامیہ کی جانب سے پولیس آپریشن ... مزید

شارجہ کے اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے پاکستانی باپ بیٹی جاں بحق

جمعرات 25 جنوری 2024 13:57

شارجہ کے اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے پاکستانی باپ بیٹی جاں بحق

متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں ایک اپارٹمنٹ میں آگ لگنے سے پاکستانی باپ بیٹی جاں بحق ہوگئے، ماں اور دیگر 2 بچے تشویشناک حالت میں ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ گلف نیوز کے مطابق حکام نے تصدیق کی ہے ... مزید

امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس

بدھ 10 جنوری 2024 13:52

امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس

متحدہ عرب امارات میں بغیر ویزہ 18 سال تک رہنے والے غیرملکی کو اس کے آبائی وطن واپس بھیج دیا گیا۔ گلف نیوز کے مطابق متحدہ عرب امارات میں قانونی دستاویزات کے بغیر مقیم ہندوستانی باشندہ حکام اور سماجی ... مزید

گاڑی کے نچلے حصے میں چھپے 2 افراد کی امارات داخلے کی کوشش ناکام

پیر 8 جنوری 2024 15:39

گاڑی کے نچلے حصے میں چھپے 2 افراد کی امارات داخلے کی کوشش ناکام

متحدہ عرب امارات میں غیرقانونی طریقے سے داخلے کی کوشش کرنے والے 2 افراد سرحد پر گاڑیوں کے نیچے چھوٹے ڈبوں میں چھپے پکڑے گئے۔ تفصیلات کے مطابق 2 غیر ملکیوں نے 2 الگ الگ گاڑیوں کے پچھلے حصے میں نیچے ... مزید

شارجہ میں قتل کا ایشیائی ملزم 36 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں گرفتار

منگل 3 اکتوبر 2023 15:35

شارجہ میں قتل کا ایشیائی ملزم 36 گھنٹوں سے بھی کم وقت میں گرفتار

متحدہ عرب امارات میں شارجہ پولیس نے قتل کے مشتبہ ملزم کو 36 گھنٹوں سے بھی کم عرصے میں پکڑ لیا۔ گلف نیوز کے مطابق شارجہ پولیس کے کریمنل اینڈ انویسٹی گیشن ڈپارٹمنٹ نے قتل کے الزام میں ایک ایشیائی شخص ... مزید

شارجہ میں مساج سینٹر کی آڑ میں خواتین کو بلیک میل کرنے والا گرفتار

پیر 2 اکتوبر 2023 16:54

شارجہ میں مساج سینٹر کی آڑ میں خواتین کو بلیک میل کرنے والا گرفتار

متحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں خواتین کو نشانہ بنانے والے 100 درہم کے مساج اسکینڈل کا پردہ فاش ہوگیا، پولیس نے ایک ملزم کو گرفتار کرلیا۔ اماراتی میڈیا کے مطابق شارجہ پولیس نے ایک مشتبہ شخص کو ... مزید

شارجہ کا رہائشی پاکستانی کروڑ پتی بن گیا

جمعرات 28 ستمبر 2023 15:08

شارجہ کا رہائشی پاکستانی کروڑ پتی بن گیا

متحدہ عرب امارات میں شارجہ کے رہائشی پاکستانی شہری نے محظوظ ڈرا میں 10 لاکھ درہم کا انعام جیت لیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق پاکستان سے تعلق رکھنے والے متحدہ عرب امارات کے رہائشی عمر اس ہفتے محظوظ کی ہفتہ ... مزید

شارجہ میں مساجد اور اسلامی سرگرمیوں کو منظم کرنے کا فیصلہ جاری

بدھ 16 اگست 2023 13:55

شارجہ میں مساجد اور اسلامی سرگرمیوں کو منظم کرنے کا فیصلہ جاری

شارجہ نے مساجد، اسلامی سرگرمیوں کو منظم کرنے کا فیصلہ جاری کردیا، فیصلے کی دفعات کا اطلاق امارت میں تمام اسلامی سرگرمیوں، مساجد، سرکاری و نجی مصلح، قبرستانوں اور ان کے کارکنوں پر ہوتا ہے۔ خلیجی ... مزید

شارجہ ایئرپورٹ پر مسافروں کیلئے ڈسکاؤنٹ اور تحائف کا اعلان

بدھ 9 اگست 2023 11:55

شارجہ ایئرپورٹ پر مسافروں کیلئے ڈسکاؤنٹ اور تحائف کا اعلان

شارجہ ہوائی اڈے پر مسافروں کے لیے ڈسکاؤنٹ، تحائف اور مختلف ایونٹس کا اعلان کردیا گیا، نئی سمر کمپین کے تحت سرگرمیاں اور تقریبات منعقد کی جائیں گی۔ سرکاری نیوز ایجنسی وام کے مطابق شارجہ ایئرپورٹ ... مزید

امارات میں شدید بارش سے رہائشیوں کے نقصان کا ازالہ

منگل 8 اگست 2023 18:02

امارات میں شدید بارش سے رہائشیوں کے نقصان کا ازالہ

متحدہ عرب امارات میں موسلا دھار بارش اور اولے پڑنے کے نتیجے میں گاڑیوں کو پہنچنے والے نقصان کے بعد انشورنس سے متعلق اہم معلومات سامنے آگئیں۔ خلیج ٹائمز کے مطابق ہفتے کے آخر میں متحدہ عرب امارات ... مزید

دبئی اور شارجہ طوفان کی زد میں آنے کے بعد مزید بارش کی پیشگوئی

پیر 7 اگست 2023 16:30

دبئی اور شارجہ طوفان کی زد میں آنے کے بعد مزید بارش کی پیشگوئی

دبئی اور شارجہ کے طوفان کی زد میں آنے کے بعد امارات میں مزید بارش کی پیشگوئی کردی گئی۔ دی نیشنل نیوز کے مطابق دبئی اور شارجہ کے ہفتے کے آخر میں طوفان کی زد میں آنے کے بعد متحدہ عرب امارات پیر کو ... مزید

Load More