Sports Articles in Urdu

Latest Urdu Sports Articles, Read Articles Articles all famous sports in Pakistan and the world, including Cricket, Hockey, Football, Kabadi, Tennis, WWE, Squash, Bodybuilding, Boxing etc. Get live updates about matches, series, tournaments and leagues. Including PSL, IPL, World Cup, champions trophy and more. Stay up to date with breaking Articles and live Articles about sports in Urdu

کھیلوں کے مضامین

Neeraj Chopra Invites Arshad Nadeem To India For Javelin Event

پیر 9 جون 2025 17:37

نیرج چوپڑا کا بینگلوروُ میں تاریخی جیولن تھرو ایونٹ کا اعلان اور ارشد ندیم کی دوستانہ معذرت

بھارت کے اولمپک چیمپئن نیرج چوپڑا نے مئی 2025 میں اپنے نام سے منسوب ایک منفرد اور تاریخی جیولن تھرو ایونٹ کا اعلان کیا ہے۔ یہ مقابلہ 24 مئی 2025 کو بینگلوروُ کے جے ایس ڈبلیو سپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہوگا، جس کا مقصد جیولن تھرو کے کھیل کو عالمی سطح پر فروغ دینا اور نئے ٹیلنٹس کو پلیٹ فارم فراہم کرنا ہے

Ct 2025

پیر 24 فروری 2025 23:34

اِنڈیا کی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان سے جیت۔ہر طرف مایوسی۔ذمہ دار کون؟

پاکستان میں 29 سال بعد کھیلے جارہے کرکٹ کے بین الااقومی ٹورنامنٹ میں پاکستان کی ٹیم کی سلیکشن کا ذمہ دار کون؟

Pak Vs Nz

جمعرات 20 فروری 2025 21:17

نیوزی لینڈ کا چیمپئنز ٹرافی میں# فاتحانہ آغاز#پاکستان کو شکست

اب پاکستان کیلئے سیمی فائنل کی دوڑ میں شامل رہنے کیلئے اِنڈیا کیخلاف فتح حاصل کرنا ضروری ہے

Tri Series

ہفتہ 15 فروری 2025 23:00

پاکستان کی فائنل میں شکست پر" کرکٹ انفراسٹرکچر "پر سوال؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے "مائنڈسیٹ" میں کہیں بھی ایک بڑی جیت اُنھیں " کرکٹ کے بنیادی ڈھانچے" پر بھرپور کام کرنے سے روک دیتی ہے

Tri Series

جمعرات 13 فروری 2025 21:24

پاکستان نیوزی لینڈ سہ فریقی کرکٹ ٹورنامنٹ کے فائنل میں

پاکستان میں اس سہ فریقی ٹورنامنٹ کا انعقاد " چیمپئنز ٹرافی"سے پہلے اعلیٰ فیصلہ ہے،ایک تو تینوں ممالک کو ایک قسم کا پریکٹس سیشن ملِ گیا ،دوسرا " چیمپئنز ٹرافی" کے ٹورنامنٹ کے انتظار میں کرکٹ مداحوں کا جوش و خروش دیکھنے کومِل رہا ہے

Pak Vs Wi

منگل 28 جنوری 2025 17:35

# ویسٹ اِنڈیز کی پاکستان کی ہوم گراؤنڈ پر ٹیسٹ میں34سال بعد جیت #

پاکستانی باؤلرز اپنی کارکردگی پر خوشیاں مناتے رہے لیکن بیٹرز نے اُن کی محنت پر پانی پھیر دیا ،اس ٹیسٹ میں بھی خود ہی مخالف ٹیم کے دباؤ میں آکر اپنے ہاتھ پاؤں پُھلا بیٹھے اور شکست کھا گئے

Pak Vs Wi

پیر 20 جنوری 2025 13:45

# ساجد خان کا کمال۔پاکستان کی ویسٹ اِنڈیز سے پہلے ٹیسٹ میں جیت #

یہ ٹیسٹ سپنرز کا تھا اور اُس میں بھی ساجد خان کا، جنہوں نے دونوں اننگز میں اٹیک باؤلر کی حیثیت میں پہلا اوور کیا اور ویسٹ اِنڈیز کی ٹیم کو دباؤ میں رکھتے ہوئے شکست سے دوچار کر نے میں اہم کردار ادا کیا

Pak Vs Sa

منگل 7 جنوری 2025 18:59

# جنوبی افریقہ کی پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز کلین سویپ #

پاکستانی ٹیم کا سب سے اہم کارنامہ فالو آن ہونے کے بعد جنوبی افریقہ میں سب سے زیادہ رنز سکور کرنیکا آسٹریلیا کا 123 سالہ ریکارڈ توڑنا تھا

Sa Won

منگل 31 دسمبر 2024 18:16

# جنوبی افریقہ کی پاکستان سے پہلے ٹیسٹ میں سنسنی خیز جیت #

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن شپ 25-2023ء کے فائنل میں کوالیفائی کرنے والی پہلے ٹیم بھی بن گئی

Saim

پیر 23 دسمبر 2024 13:52

پاکستان کا جنوبی افریقہ کیخلاف ایک روزہ میچوں میں تاریخی کلین سویپ

اس غیر ملکی دورے میں صائم ایوب کی 2 سنچریاں پاکستان کی اس جیت میں ہمیشہ تاریخی حیثیت میں یا د رکھی جائیں گی

مزید دیکھئے - Load More