پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ میں جنوبی افریقہ نے یونیفارم کارنگ تبدیل کرلیا

بدھ 7 جون 2017 21:32

پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیان میچ میں جنوبی افریقہ نے یونیفارم کارنگ تبدیل کرلیا
برمنگھم(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 07 جون2017ء) پاکستان اور جنوبی افریقہ کے درمیا ن میچ میںجنوبی افریقہ نے یونیفارم کاکلرتبدیل کرلیا،پاکستان اورجنوبی افریقہ دونوں سبز یونیفارم پہننے والی ٹیمیں ہیں۔

(جاری ہے)

اس موقع پر جنوبی افریقہ نے اپنے یونیفارم کا رنگ تبدیل کردیا ہے اور پروٹیز پیلے رنگ کے یونیفارم میں ایکشن میں نظرآئے۔واضح رہے کہ آئی سی سی کے قوانین کے مطابق جب دو ٹیموں کی وردیوں کا رنگ ایک جیسا ہو تو پھر ایک ٹیم کی وردی کا رنگ تبدیل کردیا جاتا ہے۔
وقت اشاعت : 07/06/2017 - 21:32:05

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :