پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ بارش سے متاثر

اوورز کم ہونے کی صورت میں صورتحال پاکستان کیلئے تھوڑی مشکل ہونے کا خدشہ

muhammad ali محمد علی جمعرات 8 جون 2017 01:16

پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ بارش سے متاثر
برمنگھم (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔07جون2017ء) بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان کیلئے صورتحال تھوڑی مشکل ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق برمنگھم میں ہونے والا پاکستان اور جنوبی افریقہ کا میچ بارش سے متاثر ہوا ہے۔

(جاری ہے)

بارش کے باعث پاکستان کی اننگ کا دوبارہ آغاز نہیں ہو سکا ہے۔ بارش کے باعث پاکستان کی اننگ کے اوورز کم ہونے کی صورت میں صورتحال پاکستان کیلئے تھوڑی مشکل ہونے کا خدشہ ہے۔ 5 اوورز کم ہونے کی صورت میں پاکستان کو 205، 10 اوورز کم ہونے کی صورت میں 183 جبکہ 15 اوورز کم ہونے کی صورت میں پاکستان کو 163 رنز کا ہدف حاصل کرنا ہوگا۔
وقت اشاعت : 08/06/2017 - 01:16:28

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :