چیمپئنز ٹرافی میں جنوبی افریقہ کیخلاف فتح

آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان کو 3 پوائنٹس حاصل ہوگئے، چھٹی پوزیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع

muhammad ali محمد علی جمعرات 8 جون 2017 22:37

چیمپئنز ٹرافی میں جنوبی افریقہ کیخلاف فتح
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔8جون ۔2017ء) چیمپئنز ٹرافی میں جنوبی افریقہ کیخلاف فتح کے بعد آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان کو 3 پوائنٹس حاصل ہوگئے ہیں۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق چیمپئنز ٹرافی میں جنوبی افریقہ کیخلاف فتح کے بعد پاکستان کے پاس آئی سی سی رینکنگ میں چھٹی پوزیشن حاصل کرنے کا سنہری موقع آگیا ہے۔ جنوبی افریقہ کیخلاف فتح کے بعد آئی سی سی رینکنگ میں پاکستان کو 3 پوائنٹس حاصل ہوگئے ہیں۔ سری لنکا کیخلاف فتح حاصل کرنے سے پاکستان آئی سی سی رینکنگ چھٹی پوزیشن پر براجمان ہو جائے گا۔


وقت اشاعت : 08/06/2017 - 22:37:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :