پی سی بی ورلڈ الیون کو10ستمبر کو پاکستان لانے کا خواہاں

3ٹی ٹونٹی میچز 11،13اور15ستمبر کو قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں کھیلے جائیں گے

جمعہ 11 اگست 2017 22:28

پی سی بی ورلڈ الیون کو10ستمبر کو پاکستان لانے کا خواہاں
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 اگست2017ء) ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے لیے پی سی بی کی جانب سے نئی مجوزہ تاریخیں سامنے آگئی ہیں۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق پاکستان کرکٹ بورڈ کے حکام نے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل کو ورلڈ الیون کے دورہ پاکستان کے لیے نئی تاریخیں بھجوا دی ہیں،ذرائع کے مطابق پی سی بی ورلڈ الیون کو10ستمبر کو پاکستان لانے کا خواہاں ہے جب کہ 3ٹی ٹونٹی میچز 11،13اور15ستمبر کو قذافی سٹیڈیم ،لاہور میں کھیلے جائیں گے۔۔
وقت اشاعت : 11/08/2017 - 22:28:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :