ڈیوس کپ ٹائی ورلڈ گروپ پہلا مرحلہ، قزاخستان کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف 2-0 کی برتری حاصل، آسٹریلیا اور جرمنی، اٹلی اور جاپان کے درمیان میچ 1-1 سے برابر

جمعہ 2 فروری 2018 21:47

ڈیوس کپ ٹائی ورلڈ گروپ پہلا مرحلہ، قزاخستان کو سوئٹزرلینڈ کے خلاف 2-0 کی برتری حاصل، آسٹریلیا اور جرمنی، اٹلی اور جاپان کے درمیان میچ 1-1 سے برابر
سڈنی ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 فروری2018ء) ڈیوس کپ ٹائی ورلڈ گروپ پہلے مرحلے کے ابتدائی روز قزاخستان نے سوئٹزرلینڈ کے خلاف 1-0 کی برتری حاصل کر لی، آسٹریلیا اور جرمنی، اٹلی اور جاپان کے درمیان میچ 1-1 سے برابر رہا۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز مختلف ممالک میں ڈیوس کپ ٹائی کے مقابلے شروع ہو گئے، اسی سلسلے میں قزاخستان اور آسٹریلیا کے درمیان ورلڈ گروپ ٹائی کے پہلے مرحلے کے میچ میں قزاخستان نے آسٹریلیا کے خلاف 2-0 کی برتری حاصل کر لی، قزاخستان کے کھلاڑیوں نے دونوں سنگلز مقابلے جیت کر ٹیم کو 2-0 کی برتری دلائی، آسٹریلیا اور جرمنی کے درمیان میچ 1-1 سے برابر رہا، اسی طرح اٹلی اور جاپان کے درمیان میچ بھی 1-1 سے برابری پر ختم ہوا۔
وقت اشاعت : 02/02/2018 - 21:47:37

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :