شاہدآفریدی کا نماز جمعہ کے موقع پر سرینگر کی جامع مسجد میں ٹیلیفونک خطاب
ہفتہ 21 اپریل 2018 12:11
کراچی(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔21اپریل 2018ء) سٹار کرکٹر شاہد آفریدی نے گزشتہ روز نمازجمعہ کے دوران مقبوضہ کشمیر کے دارالحکومت سرینگر کی جامع مسجد میں ٹیلیفونک خطاب کیا۔اس موقع پر قابض انتظامیہ نے شہر میں انٹرنیٹ سروس معطل کردی تاکہ آفریدی کے خطاب کو بڑے پیمانے پر نہ سنا جا سکے۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق شاہد آفریدی نے گزشتہ ہفتے خطاب کرنا تھا لیکن بھارتی انتظامیہ کی پابندیوں کی وجہ سے نمازجمعہ کا اجتماع نہیں ہو سکا تھا جس کی وجہ سے شاہد آفریدی خطاب مﺅخر کر دیا گیا تھا۔یادرہے کہ شاہد آفریدی نے پچھلے دنوں کشمیری عوام پر بھارتی مظالم کے خلاف آواز بلند کی تھی جس پر انہیں بھارتی کھلاڑیوں کی طرف سے سخت تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھاتاہم شاہدآفریدی اپنے مﺅقف پر ڈٹے رہے۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 21/04/2018 - 12:11:00
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کےایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات