کینیڈین وزیر اعظم بھی شاہد آفریدی کے ” فین “ ہوگئے
جمعہ 27 اپریل 2018 17:20
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔27اپریل 2018ء) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جہاں کرکٹ کے میدانوں میں ہمیشہ پاکستان کا پرچم بلند رکھا وہیں کرکٹ کے میدانوں سے باہر بھی انہوں نے خو د کو ایک فلسفی کے طور پر منوایا ہے ۔
شاہد آفریدی کی فاﺅنڈیشن اب تک صحت اور تعلیم کے میدان میں کئی نمایا ں کارنامے سر انجام دیئے ہیں اور ویرات کوہلی جیسے انٹر نیشنل کرکٹرنے بھی ان کی فاﺅنڈیشن کی تعریف کی ہے۔اسلامک ریلیف ،کینیڈا نے حال ہی میں وینکوور شہر میں ایک فنڈ ریزر کا انعقاد کیا جس میں سٹار کرکٹر نے بھی شرکت کی جس کے بعد کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈیو نے بھی شاہد آفریدی فاﺅنڈیشن کی تعریف کی ،شاہد آفریدی نے بھی بعد ازاں ٹویٹ میں کینیڈین وزیر اعظم کا شکریہ ادا کیا ۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 27/04/2018 - 17:20:41
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ 27جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
-
پاکستان سپورٹس بورڈ کے ڈائریکٹر فدا محمد کے بھائی انتقال کر گئے، آبائی شہر مردان میں سپرد خاک