محمد آصف ٹیسٹ ٹیم میں شامل نہ کیے جانے پر پی سی بی کیخلاف پھٹ پڑے
ہفتہ 28 اپریل 2018 13:12
لاہور(اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔28اپریل 2018ء) قومی ٹیم کے فاسٹ باﺅلر محمد آصف پاکستان کرکٹ بورڈ کیخلاف پھٹ پڑے۔ایک انٹر ویو کے دوران ان کاکہناہے کہ پی سی بی نے دوہرا معیار اپنا رکھا ہے،کرکٹ بورڈ نے ٹی ٹونٹی کی ٹیم ٹیسٹ کرکٹ کھیلنے کیلئے انگلینڈ بھیج دی گئی ہے اور اب اس سے جیت کی توقع رکھی جارہی ہے۔
35سالہ محمد آصف کا کہنا تھا کہ میں قائد اعظم ٹرافی کے سات میچز میں 45 وکٹیں لینے والا کھلاڑی ہوں ،مجھے مسلسل نظرانداز کرنا سمجھ سے بالاتر ہے۔ محمد آصف اب تک 99فرسٹ کلاس میچز میں 23.34کی اوسط سے 423شکار کرچکے ہیں ۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 28/04/2018 - 13:12:47
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
مانچسٹر سٹی نے انگلش پریمیئر لیگ کےایک اہم میچ میں برائٹن اینڈ ہوو البیون کو یکطرفہ مقابلے کے بعد ایورٹن کو 0-4 گول سے ہرا دیا
-
پاکستان اور نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچواں اور آخری ٹی20 میچ ہفتہ کو قذافی سٹیڈیم لاہورمیں کھیلا جائے گا
-
نیوزی لینڈ نے پاکستان کو چوتھے ٹی ٹونٹی میں سنسنی خیز مقابلے کے بعد 4 رنز سے شکست دیدی
-
پاکستان نیوزی لینڈ کی کمزور ٹیم کیخلاف بھی سیریز نہ جیت سکا
-
چیئرمین پی سی بی نے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کی سلیکشن کمیٹی تحلیل کر دی،7 رکنی نئی سلیکشن کمیٹی تشکیل
-
لاہور پولیس کے پاکستان نیوزی لینڈ ٹی ٹونٹی کرکٹ سیریز کے پُرامن انعقاد کیلئے فول پروف سکیورٹی انتظامات