ملک کو نئے دور میں جاتا ہوا دیکھ رہا ہوں ،ْشعیب اختر کی عمران خان کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد

ہفتہ 18 اگست 2018 13:42

ملک کو نئے دور میں جاتا ہوا دیکھ رہا ہوں ،ْشعیب اختر کی عمران خان کو وزیر اعظم بننے پر مبارکباد
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 اگست2018ء) سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے عمران خان کو وزیر اعظم بننے پر پر مبارکباد دیتے ہوئے کہاہے کہ ملک کو نئے دور میں جاتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے کہا کہ عمران خان کے ملک کا 22ویں وزیر اعظم بننے پر قوم مبارکباد کی مستحق ہے، میں نیا پاکستان بنانے پر ان کے لیے نیک خواہشات رکھتا اورملک کو نئے دور میں جاتا ہوا دیکھ رہا ہوں۔
وقت اشاعت : 18/08/2018 - 13:42:53

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :