فل ہیم فٹ بال کلب کے مالک شاہد خان کو ومبلی اسٹیڈیم خریدنے کی خواہش مہنگی پڑگئی

ْسابق ملازم نے شاہد خان پر کرپشن کے الزامات لگا دیئے ،ْ شاہد خان نے الزامات مسترد کر دیئے

جمعرات 11 اکتوبر 2018 13:50

فل ہیم فٹ بال کلب کے مالک شاہد خان کو ومبلی اسٹیڈیم خریدنے کی خواہش مہنگی پڑگئی
لندن (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 اکتوبر2018ء) فل ہیم فٹ بال کلب کے مالک شاہد خان کو ومبلی اسٹیڈیم خریدنے کی خواہش مہنگی پڑگئی ،ْکلب کے سابق ملازم نے شاہد خان پر کرپشن کے الزامات لگا دیئے۔

(جاری ہے)

فٹ بال کلب کے سابق ملازم کریگ کلائین نے شاہدخان پرکرپشن کے الزامات لگائے ہیں جس کے بعد ایسوسی ایشن نے کرپشن الزامات کا جائزہ لینا شروع کر دیا ہے۔دوسری جانب شاہد خان نے فٹ بال کلب کے سابق ملازم کے کرپشن الزامات مسترد کر دیئے ہیں۔واضح رہے کہ شاہد خان 60 کروڑ پائونڈ میں ومبلی اسٹیڈیم خریدنے کے خواہاں ہیں۔
وقت اشاعت : 11/10/2018 - 13:50:48

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :