پاکستان سکوائش فیڈریشن کے صدر ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان و دیگر عہدیداروں کا اے پی پی کے سینئر صحافی رانا تنویر احمد کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت

جمعرات 27 دسمبر 2018 14:54

پاکستان سکوائش فیڈریشن کے صدر ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان و دیگر عہدیداروں کا اے پی پی کے سینئر صحافی رانا تنویر احمد کی والدہ کی وفات پر اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 دسمبر2018ء) پاکستان سکوائش فیڈریشن کے صدر ایئر چیف مارشل مجاہد انور خان ،سینئر نائب صدر ایئر مارشل شاہد اختر علی اور سیکرٹری گروپ کیپٹن طاہر سلطان نے قومی خبر رساں ادارے اے پی پی کے سینئر سپورٹس جرنلسٹ رانا تنویر احمد کی والدہ کی وفات پر تعزیت کی ہے۔

(جاری ہے)

جمعرات کو اپنے تعزیتی بیان میں انہوں نے دعا کی اللہ تعالیٰ مرحومہ کو جوار رحمت میں جگہ اور سوگواران کو صبر جیمل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 27/12/2018 - 14:54:32

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :