چیئرمین اورایم ڈی پی سی بی دبئی روانہ ،

گورنر پنجاب بھی پی ایس ایل کا افتتاحی میچ دیکھنے بدھ کو روانہ ہونگے

پیر 11 فروری 2019 15:09

چیئرمین اورایم ڈی پی سی بی دبئی روانہ ،
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 11 فروری2019ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین احسان مانی اور مینیجنگ ڈائریکٹر وسیم خان دبئی روانہ ہو گئے ۔

(جاری ہے)

ذرائع کے مطابق چیئرمین اور ایم ڈی پاکستان سپر لیگ کے سلسلہ میںمنعقدہ اجلاس میں شریک ہوں گے ۔پی ایس ایل کی افتتاحی تقریب میں شرکت کے بعد احسان مانی اور وسیم خان16فروری کو واپس آئیں گے۔ مزید بتایا گیا ہے کہ گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور بھی پاکستان سپر لیگ کا افتتاحی میچ دیکھنے بدھ کے روز دبئی روانہ ہوںگے ۔
وقت اشاعت : 11/02/2019 - 15:09:20

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :