پانچ مرتبہ کے چیمپینز رافیل نڈال سٹان واورینکا کو مشکل سے ایک گھنٹے کے میچ میں 6-1,6-2سے پچھاڑ کر میڈرڈ اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

ہفتہ 11 مئی 2019 21:48

پانچ مرتبہ کے چیمپینز رافیل نڈال سٹان واورینکا کو مشکل سے ایک گھنٹے کے میچ میں 6-1,6-2سے پچھاڑ کر میڈرڈ اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے
میڈرڈ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 11 مئی2019ء) پانچ مرتبہ کے چیمپینز رافیل نڈال گزشتہ روز سٹان واورینکا کو مشکل سے ایک گھنٹے کے میچ میں 6-1,6-2سے پچھاڑ کر میڈرڈ اوپن کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں ۔

(جاری ہے)

نڈال اتوار کو فائنل میں دفاعی چیمپینز الیگزینڈر زیوریف کو 7-5,3-6,6-2سے شکست دینے والے سٹیفانوس تستسیپاس کے خلاف مقد مقابلے ہوں گے سکینڈ سیڈ نڈال گزشتہ پندرہ سالوں میں اپنا چودہ کوارٹر فائنل کھیل رہے تھے ۔ ہفتے کے روز دوسری سیمی فائنل مقابلے میں عالمی نمبر ایک نواک جکووک کے مد مقابل ڈومنیک تھیم ہوں گے جنہوں نے دو میچ پوائنٹس محفوظ کرتے ہوئے راجر فیڈرر کو 3-6,7-6,6-4سے شکست دی تھی ۔
وقت اشاعت : 11/05/2019 - 21:48:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :