- Home
- Sports
- News
- 175 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروانے کا معاملہ، کیا واقعی اس رفتار سے گیند کروائی گئی؟ ..
175 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے گیند کروانے کا معاملہ، کیا واقعی اس رفتار سے گیند کروائی گئی؟
سری لنکن انڈر 19 فاسٹ بولر کی جانب سے بھارت کیخلاف میچ میں کروائی گیند کی رفتار سکور بورڈ پر175 کلومیٹرفی گھنٹا نظرآئی، آئی سی سی نے گیند کی رفتار حقیقی ہونے کی تصدیق نہیں کی
محمد علی جمعہ 24 جنوری 2020 22:34
(جاری ہے)
سوشل میڈیا پر یہ ویڈیو شیئر کرتے ہوئے بحث کی گئی کہ رفتار کا اندازہ لگانے میں سپیڈمیٹر سے غلطی ہوئی یا حقیقت میں ماتھیشا پاتھیرانا نے شعیب اختر کی تیز ترین ڈلیوری کا ریکارڈ توڑ دیا جو انھوں نے ورلڈ کپ2003ء میں انگلینڈ کے سابق بلے بازنک نائٹ کے خلاف 161.3 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے کی تھی۔ اس حوالے سے اب بتایا گیا ہے کہ ممکن طور پر سپیڈ میٹر نے گیند کی رفتار غلط بتائی۔ اس حوالے سے انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے تصدیق نہیں کی جس کا یہی مطلب ہے کہ لنکن باولر نے اتنی رفتار گیند نہیں کروائی۔ اگر لنکن باولر نے واقعی اس رفتار سے گیند کروائی ہوتی تو آئی سی سی کی جانب سے اس کی باقاعدہ تشہیر کروائی جاتی، لیکن ایسا کچھ نہیں ہوا۔
وقت اشاعت : 24/01/2020 - 22:34:21
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
انٹرنیشنل کراٹے چمپئن شاہ زیب رند کی ڈپٹی سپیکر بلوچستان اسمبلی سے ملاقات
-
پہلا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، ویسٹ انڈیز نے پاکستان کو ایک رن سے ہرادیا
-
ہلال احمرپاکستان کی خدمات اور جذبہ خیر سگالی قابل ستائش ہے،مراکشی سفیر
-
وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز کے کامیاب انعقاد کیلئی9 انتظامی کمیٹیاں تشکیل
-
ڈی جی سپورٹس پرویز اقبال کی زیر صدارت پہلی وزیراعلیٰ پنجاب پنک گیمز 2024کے حوالے سے اہم اجلاس
-
آئی پی ایل، پنجاب کنگز کی کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے خلاف تاریخی فتح، 262 رنز کا بڑا ہدف 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا