پی ایس ایل ملتوی کرنے کا فیصلہ احسن اقدام ہے،محمد حفیظ

منگل 17 مارچ 2020 21:39

پی ایس ایل ملتوی کرنے کا فیصلہ احسن اقدام ہے،محمد حفیظ
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 17 مارچ2020ء) قومی ٹیم کے سابق کپتان محمد حفیظ کا کہنا ہے کہ پی ایس ایل ملتوی ہونے کا افسوس تو ہے پر یہ پاکستان کرکٹ بورڈ کی طرف سے احسن اقدام ہے سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر 39 سالہ قومی کرکٹر محمد حفیظ نے کہا کہ ’’موجودہ حالات میں پی سی بی کا پاکستان سپر لیگ ملتوی کرنے کا اقدام ٹھیک فیصلہ ہے، لیگ ملتوی ہونے کا افسوس ہے لیکن حفاظت سب سے پہلے ہے جب کہ سب کو حفاظتی تدابیر اختیار کرنی چاہئیں‘‘۔
وقت اشاعت : 17/03/2020 - 21:39:51

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :