پاکستان کرکٹ بورڈ کے تمام دفاتر 24 مارچ کو دوبارہ کھلیں گے

ہفتہ 21 مارچ 2020 22:18

پاکستان کرکٹ بورڈ کے تمام دفاتر 24 مارچ کو دوبارہ کھلیں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 21 مارچ2020ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کے تمام دفاتر 24 مارچ کو دوبارہ کھلیں گے۔

(جاری ہے)

جبکہ پی سی بی حکام نے 15 روز کے لئے سپورٹس بورڈ پنجاب سمیت پی سی بی ملازمین کی بائیومیٹرک حاضری پر نہ صرف پابندی عائد کر رکھی ہیں بلکہ 50 سال اور اس سے زائد عمر کے بیمار ملازمین کو تا حکم سانی گھروں میں بھیج رکھا ہے۔
وقت اشاعت : 21/03/2020 - 22:18:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :