- Home
- Sports
- News
- پی سی بی کی نئی سلیکشن کمیٹی کا پہلا اجلاس نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا ،ورلڈ کپ سمیت مستقبل ..
پی سی بی کی نئی سلیکشن کمیٹی کا پہلا اجلاس نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں ہوگا ،ورلڈ کپ سمیت مستقبل کے اہم ایونٹس کی تیاریوں کیلئے 30 سے 35 پلیئرز منتخب کئے جائیں گے
پیر 28 اپریل 2014 20:23
کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔28اپریل۔2014ء) پاکستان کرکٹ بورڈ کی سلیکشن کمیٹی نے آئندہ برس نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا میں شیڈول ورلڈ کپ سمیت مستقبل کے ایونٹس کی تیاری کیلیے کمر کس لی، منصوبے کو عملی جامہ پہنانے کے لیے نئی سلیکشن کمیٹی کا پہلا اجلاس منگل کی صبح کراچی میں طلب کیا گیا ہے جس میں سلیکٹرز30سے 35 کھلاڑی منتخب کریں گے۔تفصیلات کے مطابق قومی ٹیم کی محدود اوورز کی کرکٹ میں حالیہ کارکردگی مایوس کن رہی ہے، گرین شرٹس ایشین اعزاز گنوانے کے بعد ورلڈ ٹوئنٹی20 میں بھی پہلی بار سیمی فائنل میں جگہ نہ بنا سکے جس کی وجہ سے سابق ٹیسٹ کرکٹرز اور مبصرین کی جانب سے پی سی بی کو تنقید کا سامنا ہے اور اب 10 ماہ کے مختصر وقت میں پی سی بی کو ورلڈ کپ کے لیے مضبوط اور متوازن اسکواڈ تشکیل دینے کا چیلنج بھی درپیش ہے،قبل ازیں ٹیم کو دورہ سری لنکا، یواے ای میںآ سٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز میں بھی ہمت آزمائی کا موقع ملے گا۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان نے کیو یز کوآخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-2 سے برابر
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
بابراعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید