قومی ویمن تھروبال چمپئن شپ روواں سال اپریل میں کھیلی جائیگی

بدھ 3 مارچ 2021 15:24

قومی ویمن تھروبال چمپئن شپ روواں سال اپریل میں کھیلی جائیگی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 03 مارچ2021ء) پاکستان تھروبال فیڈریشن کے زیراہتمام اور پنجاب تھروبال ایسوسی ایشن کے تعاون سے قومی ویمن تھروبال چمپئن شپ روواں سال اپریل میں فیصل آباد میں کھیلی جائیگی، پاکستان تھروبال فیڈریشن کے سیکرٹری جنرل مقبول آرائیں نے بتایا کہ چمپئن شپ میں ملک بھر سے ٹیمیں حصہ لیں گی جن میں پنجاب، سندھ، بلوچستان، خیبرپختونخوا، گلگت بلتستان اور اسلام آباد کے علاوہ مختلف محکموں کی ٹیمیں شامل ہیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے کہا کہ چمپئن شپ میں شرکت کرنے والی ٹیموں نے اپنے، اپنے علاقوں میں کھلاڑیوں کی تربیت کیلئے کیمپ کا انعقاد کر رہے ہیں۔
وقت اشاعت : 03/03/2021 - 15:24:04

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :