- Home
- Sports
- News
- نئے چیئرمین پی سی بی کو ہرمعاملے پر جوابدہ ہونا پڑے گا، نجم سیٹھی ... اچھی سرگرمیوں کا تسلسل یقینی ..
نئے چیئرمین پی سی بی کو ہرمعاملے پر جوابدہ ہونا پڑے گا، نجم سیٹھی ... اچھی سرگرمیوں کا تسلسل یقینی بنانے کیلیے گورننگ بورڈ کا رکن بننے کا فیصلہ کیا... ہیڈ کوچ کے تقرر پر تنازعات پیدا کرنامایوس کن تھا، اس عہدے کو اثرو رسوخ سے حاصل کرنے کی کوشش کرنے والوں نے وقار یونس کی مخالفت شروع کردی۔ان میں محسن حسن خان پیش پیش تھے، انٹرویو
جمعرات 31 جولائی 2014 14:13
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔31جولائی۔2014ء) نجم سیٹھی نے کہا ہے کہ نئے چیئرمین پی سی بی کو ہرمعاملے پر جوابدہ ہونا پڑے گا،اچھی سرگرمیوں کا تسلسل یقینی بنانے کیلیے گورننگ بورڈ کا رکن بننے کا فیصلہ کیا۔تفصیلات کے مطابق حال ہی میں مستعفی ہونے والے چیئرمین پی سی بی نجم سیٹھی نے ایک انٹرویو میں کہا کہ عہدہ سنبھالنے کے بعد بار بار یہ بات دہرائی تھی کہ اپنی میڈیا کی مصروفیات کو ترجیح دیتا ہوں، وزیر اعظم کی طرف سے جو ٹاسک ملا اسے مکمل کرتے ہی چلا جاؤں گا، عدالتی معاملات آڑے نہ آتے تو میں کافی عرصے قبل ہی بورڈ کی سربراہی چھوڑ چکا ہوتا تاہم اب مناسب وقت پر فیصلہ کیا، اچھی سرگرمیوں کا تسلسل جاری رکھنے کیلیے گورننگ بورڈ کا رکن بنا ہوں، پی سی بی کا نیا آئین جمہوری تقاضوں کے عین مطابق ہے۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی