ایشین گیمزکے اسکواش، بھارت نے پاکستان کوہرادیا

اتوار 21 ستمبر 2014 17:35

ایشین گیمزکے اسکواش، بھارت نے پاکستان کوہرادیا

انچیون(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔21ستمبر۔2014ء) ایشین گیمزکے اسکواش ایونٹ میں پاکستان کے ناصر اقبال کوارٹر فائنل میں بھارت کے سارو گوسوال سے سے شکست کھا گئے، ناصر اقبال بھارتی حریف سے صرف ایک ہی گیم جیت سکے،بھارتی کھلاڑی سارو نے مقابلہ گیارہ چھ،نو گیارہ،گیارہ دو اور گیارہ نو سے جیت کر سیمی فائنل کے لیے کوالیفا ئی کر لیا۔

وقت اشاعت : 21/09/2014 - 17:35:41

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :