سابق ڈچ فٹبال سٹار کلیرنس سیڈورف نے اسلام قبول کرلیا
مجھے دنیا بھر کے تمام مسلمان بھائیوں اور بہنوں کے دین میں شامل ہونے پر بہت خوشی ہو رہی ہے، خاص طور پر میری پیاری صوفیہ جنہوں نے مجھے اسلام کا مفہوم مزید گہرائی سے سکھایا ہے: انسٹاگرام پیغام
ذیشان مہتاب اتوار 6 مارچ 2022 13:59
(جاری ہے)
دوسری جانب فٹبالر کی اہلیہ صوفیہ نے بھی انسٹاگرام پر اپنے شوہر کے لیے خصوصی پوسٹ شیئر کی۔ اُنہوں نے اپنی پوسٹ میں شوہر سے مخاطب ہوتے ہوئے کہا کہ ’’مجھے بہت خوشی اور فخر ہے کہ میں اپنی محبت کے اس خاص اور خوبصورت لمحے کا حصہ ہوں۔ صوفیہ نے کہا کہ دینِ اسلام میں خوش آمدید، آپ ہمیشہ خوش رہیں اور دنیا کو متاثر کرتے رہیں۔ اُنہوں نے مزید کہا کہ میں تُم سے بہت محبت کرتی ہوں‘‘۔
وقت اشاعت : 06/03/2022 - 13:59:05
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
خضدار کرکٹ چیمپئنز لیگ کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ توڑ دیا
-
پاکستان کے برطانیہ میں ہائی کمشنر ڈاکٹرمحمد فیصل کی جانب سے خواتین ویمن کرکٹ ٹیم کے اعزاز میں استقبالیہ
-
پاکستان کارگو کرکٹ ٹیم کوسیالکوٹ کے ہاتھوں 15 رنز سے شکست
-
یو اے ای کے محمد وسیم آئی سی سی پلیئرآف دی منتھ قرار
-
لیونل میسی نے سعودیہ پر امریکا کو ترجیح کیوں دی