پاکستان نے جنوبی کوریا کو 37 ویں ایشین گیمز سکوائش ٹیم ایونٹ مقابلوں میں 3-0 سے ہرا دیا

بدھ 24 ستمبر 2014 23:14

اسلام آباد(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔24ستمبر۔2014ء) 37 ویں ایشین گیمز سکوائش ٹیم ایونٹ مقابلوں میں پاکستان نے جنوبی کوریا 3-0 سے ہرا دیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو جنوبی کوریا میں جاری ایشین گیمز ٹیم ایونٹ سکواش مقبلوں میں قومی کھلاڑیوں نے پہلے میچ میں پاکستان میں پاکستان کے فرحان زمان نے جنوبی کوریا کے لی سنگ چونگ کو 11-5، 11-7، 9-11 اور 11-8 سے ہرا دیا۔

وقت اشاعت : 24/09/2014 - 23:14:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :