دبئی ٹیسٹ،پاکستان کی ٹیم پہلی اننگز میں 454 رنز بنا کر آؤٹ، سرفراز کی شاندار سنچری
جمعرات 23 اکتوبر 2014 19:27
دبئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔23 اکتوبر۔2014ء) دبئی ٹیسٹ کے دوسرے روزپاکستان کی ٹیم پہلی اننگزمیں 454رنزبناکرآؤٹ ہوگئی،سرفرازکی شاندارسنچری،اسدشفیق89،مصباح الحق نے 69رنزبنائے،آسٹریلیا نے بغیرکسی نقصان کے پہلی اننگزمیں113رنزبنالئے،ڈیوڈ وارنر75 اورراجر ز31رنزبناکرکریزپرموجودپاکستان کی برتری ختم کرنے کیلئے مزید341رنزکی ضرورت۔جمعرات کو پاکستان نے چار وکٹوں کے نقصان پر 219 رنز سے اپنی اننگز دوبارہ شروع کی اور کپتان مصباح الحق 69 رنزبنا کر آوٴٹ ہو گئے جس کے بعد وکٹ کیپر سرفراز اور اسد شفیق کے درمیان چھٹی وکٹ میں 124 رنز کی شراکت ہوئی۔
اسد شفیق نے 89 رنز بنائے اور وہ اوکیف کی گیند پر آوٹ ہوئے۔ اوکیف کی یہ ٹیسٹ کرکٹ میں پہلی وکٹ تھی۔اسد کے بعد یاسر شاہ دورنزبناکرآؤٹ ہوگئے ذولفقار بابربھی زیادہ دیروکٹ پرنہ ٹھہرسکے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چوتھا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
-
انٹرمدارس گیمز ، سوات نے فٹبال ، کرکٹ اور والی بال فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل رائونڈ، پاکستان پولیس اور ڈبلیو ایس ٹی سی کا میچ 1-1 گول سے برابر رہا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے، ایس این جی پی ایل اور ہائرایجوکیشن کی کامیابی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا