انگلش فاسٹ بائولر اسٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی دنیا کا مہنگا ترین اوور کرا دیا

ہفتہ 2 جولائی 2022 23:15

برمنگھم (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 02 جولائی2022ء) انگلش فاسٹ بائولر اسٹورٹ براڈ نے ٹیسٹ کرکٹ کی دنیا کا مہنگا ترین اوور کرا دیا۔اسٹورٹ براڈ نے بھارت کے خلاف برمنگھم ٹیسٹ میں بائولنگ کراتے ہوئے ایک اوور میں 35 رنزدیئے،جسپریت بمرا نے بیٹنگ کرتے ہوئے بطور بیٹر ایک اوور میں زیادہ رنز کا ریکارڈ بھی بنا لیا ہے۔

(جاری ہے)

اس سے قبل برائن لارا ،جارج بیلی،کیشور مہاراج نے ایک اوور میں 28,28 رن بنائے تھے۔
وقت اشاعت : 02/07/2022 - 23:15:49

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :