کشمیرپریمئر لیگ : فوج اور پنجاب رینجرزتعینات کرنے کی منظوری

ہفتہ 13 اگست 2022 21:18

کشمیرپریمئر لیگ : فوج اور پنجاب رینجرزتعینات کرنے کی منظوری
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 13 اگست2022ء) وفاقی کابینہ نے کشمیرپریمیئرلیگ کی سکیورٹی کیلئے فوج اورپنجاب رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دیدی۔

(جاری ہے)

آزادکشمیرحکومت نے کشمیرپریمیئرلیگ کی سکیورٹی کیلئے وفاقی حکومت سے فوج اوررینجرزکی تعیناتی کی درخواست کی تھی جس وفاقی کابینہ نے آزاد کشمیر حکومت کی درخواست منظور کرتے ہوئے کشمیرپریمیئرلیگ کی سکیورٹی کیلئے فوج اورپنجاب رینجرزکی تعیناتی کی منظوری دیدی ، وفاقی کابینہ نے یہ منظوری وزارت داخلہ کی سمری کی سرکولیشن کے ذریعے دی ہے
وقت اشاعت : 13/08/2022 - 21:18:00

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :