آئی سی سی کی تازہ ترین عالمی ون ڈے پلیئرزرینکنگ میں پاکستان کے آفریدی 5 درجے ترقی پا کر 18 ویں نمبر پر پہنچ گئے

اتوار 21 دسمبر 2014 14:32

آئی سی سی کی تازہ ترین عالمی ون ڈے پلیئرزرینکنگ میں پاکستان کے آفریدی 5 درجے ترقی پا کر 18 ویں نمبر پر پہنچ گئے

دبئی( اردوپوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 21 دسمبر 2014) آئی سی سی کی تازہ ترین عالمی ون ڈیپلیئرزرینکنگ میں پاکستان کے آفریدی 5 درجے ترقی پا کر 18 ویں نمبر پر پہنچ گئے۔سنیل نارائن نے سعید اجمل سے پہلی پوزیشن چھین لی جبکہ کین ولیمسن ٹاپ ٹین میں شامل ہو گئے۔

(جاری ہے)

اے بی ڈی ویلیئرز بدستورپہلے نمبر پر موجود ہیں۔ ا آئی سی سی نے پلیئرز کی عالمی رینکنگ جاری کردی۔ جس کے مطابق بولنگ کے شعبے میں پاکستان کے شاہد آفریدی کی نیوزی لینڈ کیخلاف عمدہ کارکردگی پررینکنگ میں5درجے بہتری آئی ہے۔سنیل نارائن نے اجمل سے پہلی پوزیشن چھین لی ہے۔

وقت اشاعت : 21/12/2014 - 14:32:16

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :