سال2014ء قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں اپناپہلااورآخری میچ نہ جیت سکی‘ رپورٹ
منگل 23 دسمبر 2014 16:12
لاہور ( اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 23 دسمبر 2014ء) سال2014ء قومی کرکٹ ٹیم ٹیسٹ کرکٹ میں اپناپہلااورآخری میچ نہ جیت سکی ۔سال 2014ء میں پاکستان نے اپناپہلاٹیسٹ 31 دسمبر 2013 تا4جنوری2014ء کوابوظہبی میں سری لنکاکے خلاف پہلاٹیسٹ کھیلا جوڈراہوجبکہ آخری ٹیسٹ 26نومبرتا30نومبر2014ء کونیوزی لینڈکے خلاف شارجہ میں کھیلاجونیوزی لینڈنے ایک اننگزاور80رنزسے جیتا۔
ایک رپورٹ کے مطابق سال2014ء میں قومی کرکٹ ٹیم کو ون ڈے انٹرنیشنل کرکٹ میں پہلے اورآخری ون ڈے میچ میں شکست کاسامناکرناپڑا۔ون ڈے کرکٹ میں سال2014ء میں پاکستان کاآغازاوراختتام اچھانہ رہا۔پاکستان نے اپناپہلاون ڈے انٹرنیشنل میچ25فروری2014ء کوفتح اللہ کے مقام پرسری لنکاکے خلاف کھیلاجوسری لنکانے12رنزسے جیتا۔قومی کرکٹ ٹیم نے اپناآخری ون ڈے میچ 19دسمبر2014ء کوابوظہبی میں نیزی لینڈکے خلاف کھیلاجونیوزی لینڈنے68رنزسے جیتا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاکستان نے کیو یز کوآخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں 9 رنز سے شکست دیدی، دونوں ٹیموں کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز 2-2 سے برابر
-
بابر اعظم نے ٹی 20 میں زیادہ میچز میں کپتانی کرنے کا آسٹریلیا کے سابق کپتان ایرون فنچ کا ریکارڈ برابر کر دیا
-
جو 19 سال تک نہ ہوا، وہ آج ہو گیا
-
کیویز کو شکست، پاکستان سیریز میں شکست سے بال بال بچ گیا
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
بابراعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید