راشد خان کی پاکستان کو کابل میں کھیلنے کی دعوت

ہفتہ 25 مارچ 2023 22:23

راشد خان کی پاکستان کو کابل میں کھیلنے کی دعوت
شارجہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 مارچ2023ء) افغانستان کرکٹ ٹیم کے کپتان راشد خان نے کہا ہے کہ وہ پاکستان ٹیم کو کابل میں کھیلنے کی دعوت دیتے ہیں۔

(جاری ہے)

شارجہ میں کھیلے گئے 3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے پہلے میچ میں جیت کے بعد افغان کپتان راشد خان نے کہا کہ ہمیشہ پاکستان کیخلاف جیت کے قریب پہنچ کر ہار جاتے تھے مگر اس بار فتح مل گئی۔انہوں نے کہا کہ پہلے ٹی ٹوئنٹی کی پچ پر 120 رنز ہوتے تو جیت ہمارے لیے مشکل ہوجاتی۔راشد خان نے کہ اکہ ابھی سیریز باقی ہے اسے جیتنے کے خواہشمند ہیں۔
وقت اشاعت : 25/03/2023 - 22:23:46

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :