محسن نقوی نے وہاب ریاض کو غیر ملکی کوچز کی تعیناتی کا ٹاسک سونپ دیا
سابق ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم محمد حفیظ کے معاہدے میں توسیع نہیں کی گئی تھی
ذیشان مہتاب پیر 26 فروری 2024 11:54
لاہور (اردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار ۔ 26 فروری 2024ء ) چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی نے چیف سلیکٹر وہاب ریاض کو غیر ملکی کوچز کی تعیناتی کا ٹاسک سونپ دیا۔
تفصیلات کے مطابق پی سی بی نے غیرملکی کوچز کی تعیناتی کا ٹاسک چیف سلیکٹر وہاب ریاض کو دیدیا، وہاب ریاض نے غیر ملکی کوچز سے رابطے شروع کر دئیے، واضح رہے کہ سابق ڈائریکٹر قومی کرکٹ ٹیم محمد حفیظ کے معاہدے میں توسیع نہیں کی گئی تھی، محمد حفیظ کی ڈائریکٹر شپ میں آسٹریلیا کے ہاتھوں ٹیسٹ میں 0-3 کی وائٹ واش شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا، نیوزی لینڈ سے ٹی ٹونٹی سیریز میں 1-4 سے ناکامی ہوئی تھی۔
(جاری ہے)
وقت اشاعت : 26/02/2024 - 11:54:13
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
پاک بھارت ٹیمیں ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی، مائیکل وان کی پیشن گوئی
-
دورۂ آئرلینڈ و انگلینڈ کیلئے قومی سکواڈ کا اعلان کل ہوگا
-
آئی سی سی آفیشل چیمپئنز ٹرافی 2025ء کے وینیوز کا معائنہ کرنے پاکستان پہنچ گئے
-
پی سی بی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کا اینتھم بنائے گا
-
افغانستان نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ 2024ء کیلئے سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
اپنے قریبی دوست کی ناگہانی موت کے باعث کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا، عمر گل کا انکشاف