ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد شفیق بھٹی کی اظہار تعزیت

پیر 18 مارچ 2024 15:36

ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد شفیق بھٹی کی اظہار تعزیت
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 18 مارچ2024ء) ڈسٹرکٹ ہاکی ایسوسی ایشن کے سیکرٹری محمد شفیق بھٹی اور اسلام آباد فٹ سال ایسوسی ایشن کے صدر رانا تنویر احمد نیخواجہ جنید ہاکی اکیڈمی کے کوچ آصف پرویز کی والدہ کی وفات پر دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے اور دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ مرحومہ کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔
وقت اشاعت : 18/03/2024 - 15:36:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :