جنوبی افریقی ٹیم کے فٹبالر کو لوٹ مار کے دوران قتل کردیا گیا

جمعہ 5 اپریل 2024 15:50

جنوبی افریقی ٹیم کے فٹبالر کو لوٹ مار کے دوران قتل کردیا گیا
جوہانسبرگ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 05 اپریل2024ء) جنوبی افریقہ کے پروفیشنل فٹبالر لیوک فلورس کو کار ہائی جیکنگ کے دوران گولی مار کر قتل کردیا گیا۔

(جاری ہے)

پولیس کے مطابق پیٹرل پمپ پر نامعلوم افراد نے 24 سالہ لیوک فلورس کو گاڑی سے باہر نکلنے کا کہا گولی ماری اور کار لے کر فرار ہوگئے۔ملک کے مقبول کلب کیزر چیفس نے لیوک فلورس کی موت کو افسوسناک قرار دیا ہے۔
وقت اشاعت : 05/04/2024 - 15:50:10

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :