ویمن کرکٹ، ویسٹ انڈیز نے سری لنکا کو آخری ٹی ٹونٹی میں 9 وکٹوں سے ہرا دیا
تین میچوں کی سیریز 2-1 سے ویسٹ انڈیز کے نام
منگل 26 مئی 2015 20:49
کولمبو ۔ 26مئی (اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 26 مئی۔2015ء) ویسٹ انڈیز ویمن ٹیم نے سری لنکا ویمن کو تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی میچ میں 9 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 2-1 سے جیت لی۔ فاتح ٹیم نے 75 رنز کا ہدف 11.2 اوورز میں صرف ایک وکٹ پر پورا کیا۔ سٹیفنی ٹیلر 38 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ ہاولے میتھیوز 32 رنز بنا کر ناقابل شکست رہیں۔ میتھیوز میچ کی بہترین کھلاڑی قرار پائیں۔
(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
یونیورسٹی آف سنٹرل پنجاب نے آل پاکستان ہینڈ بال چیمپین شپ کا فائنل جیت کر ٹائٹل اپنے نام کر لیا
-
خیبر پختونخوا انڈر 23ریجنل گیمز، پشاور ریجن مردوں کے ٹرائلز (کل)منعقد ہونگے
-
ٹی20 ورلڈکپ،قومی ٹیم کے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان (کل) ہوگا
-
لنکن پریمئیر لیگ،فرنچائزز نے 7 پاکستانی کھلاڑیوں کی خدمات حاصل کرلیں
-
حسن علی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اسکواڈ سے باہرہوگئے
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ، پاک بھارت میچ کیلئے آفیشلز کا اعلان