- Home
- Sports
- News
- کمشنر اسکول کرکٹ کپ 2015ء کی تعارفی و لانچنگ تقریب ،فائنل میچ قذافی اسٹیڈیم میں ڈے اینڈ نائٹ کرانے ..
کمشنر اسکول کرکٹ کپ 2015ء کی تعارفی و لانچنگ تقریب ،فائنل میچ قذافی اسٹیڈیم میں ڈے اینڈ نائٹ کرانے کا اعلان
کمشنر اسکول کپ کے ذریعے صحیح کرکٹ کی نرسری کو دوبارہ نشوونما دی جا رہی ہے اس سے مایہ ناز کھلاڑی پیدا ہوتے ہیں ‘ مصباح الحق کرکٹ کی بقاء اسکول سطح پر کرکٹ کے کھیل کے احیاء کے ساتھ جڑی ہے‘کھیلوں کے ذریعہ نوجوانوں کی توانائیوں کو مثبت سمت دی جائے گی جس کے لیے حکومت پنجاب دن رات کاوش کر رہی ہے‘ کمشنر لاہور ڈویژن عبداﷲ خان سنبل
ہفتہ 30 مئی 2015 19:44
لاہور ( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 30 مئی۔2015ء) کمشنر اسکول کرکٹ کپ 2015ء کی تعارفی و لانچنگ تقریب میں کمشنر لاہور ڈویژن عبداﷲ خان سنبل، سی سی پی او لاہور کیپٹن (ر) امین وینس، پاکستان کرکٹ ٹیم ٹیسٹ کے کپتان مصباح الحق، سابق مایہ ناز کھلاڑی ماجد خان، جنید ضیاء، سیکرٹری جم خانہ کرکٹ ایسوسی ایشن جاوید زمان خان، صدر لاہور ریجن کرکٹ ایسوسی ایشن (ایل آر سی اے) خواجہ ندیم، صدر پاکستان پرائیویٹ اسکولز کاشف مرزا، ایڈیشنل کمشنر وسیمہ عمر، نجی و سرکاری اسکول ٹیموں کے کپتانوں اور کوچز نے شرکت کی۔
کمشنر لاہور نے لانچنگ تقریب کو انتہائی خوش آئند اور پاکستان کرکٹ کے مستقبل کے لیے سنگ میل قرار دیتے ہوئے کہا کہ کرکٹ کی بقاء اسکول سطح پر کرکٹ کے کھیل کے احیاء کے ساتھ جڑی ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چھٹی پنجاب را پاورلفٹنگ چیمپئن شپ ننکانہ ڈسٹرکٹ نے جیت لی
-
تمام ایونٹس اور میچز میں رضوان کو پنجاب حکومت سپورٹ کرے گی، وزیر کھیل پنجاب
-
پرائم منسٹر نیشنل ٹیلنٹ ہنٹ ٹیبل ٹینس نیشنل لیگ شروع
-
پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے ممکنہ کھلاڑیوں کی امریکی سفارتخانے آمد، امریکی سفیر سے ملاقات
-
ڈسٹرکٹ والی بال چیمپئن شپ ہری پور کے مقابلے اختتام پذیر
-
ویسٹ انڈیز کے خلاف ٹی20 سیریز میں مسلسل دوسری شکست پر منیبہ علی مایوس