پاکستان کے باڈی بلڈر اسامہ سعید نے ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لی

جمعہ 13 جون 2025 17:00

پاکستان کے باڈی بلڈر اسامہ سعید نے ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لی
اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 13 جون2025ء)پاکستان کے باڈی بلڈر اسامہ سعید نے ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا۔اسامہ سعید نے بھوٹان میں ساؤتھ ایشین ایتھلیٹک فزیکس کا طلائی تمغہ اپنے نام کیا۔

(جاری ہے)

انہوں نے 175 سینٹی میٹر قد کی کیٹیگری میں پہلی پوزیشن حاصل کی۔پاکستان کے باڈی بلڈر اسامہ سعید نے ساؤتھ ایشین چیمپئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیاواضح رہے کہ 15 ویں ساؤتھ ایشین ایتھلیٹک فزیکس چیمپئن شپ 15 جون تک بھوٹان میں جاری رہے گی۔
وقت اشاعت : 13/06/2025 - 17:00:53