ٹی 20لیگ بیرون ملک کرانے سے پاکستان کرکٹ کو بہت نقصان ہوگا ، اظہر محمود
بدھ 12 اگست 2015 19:42
لندن(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 12 اگست۔2015ء) سابق پاکستانی آل راوٴنڈر اظہر محمود نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ(پی سی بی) کے اپنی ٹی ٹوئنٹی لیگ متحدہ عرب امارات یا قطر میں کروانے کے منصوبے سے ملک میں کرکٹ کو نقصان پہنچے گا۔پی سی بی نے ماضی میں دو مرتبہ ملتوی ہونے والی لیگ متحدہ عرب امارات میں کروانے کا فیصلہ کیا لیکن گراوٴنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے بورڈ کی نظریں اب قطر پر مرکوز ہیں۔
2007 میں آخری مرتبہ پاکستانی ٹیم کی نمائندگی کرنے والے اظہر محمود نے بیرون ملک لیگ کے انعقاد کی مخالفت کرتے ہوئے اصرار کیا کہ اگر صف اول کے کھلاڑی سکیورٹی خدشات کی وجہ سے پاکستان آنے سے انکار کریں تو بھی لیگ کا انعقاد ملک میں ہی کیا جائے۔ مجھے سمجھ نہیں آرہی کہ آخرفوری طور پر دستیاب جگہ پر ایونٹ کے انعقاد میں کیوں تاخیر کی جا رہی ہے۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
امارات کی کرکٹ ٹیم نے ایشیا کپ 2025 کے لیے کوالیفائی کرلیا
-
بابراعظم کیخلاف بولنگ انجوائے کرتا ہوں، عادل رشید
-
پاک نیوزی لینڈ میچ کے دوران آن لائن جوے کیخلاف سخت کارروائی کا حکم
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے ٹورنامنٹ میں کل مزید تین میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
آئی پی ایل میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کا ایک اورعالمی ریکارڈ بن گیا
-
وسیم اکرم نے پانڈیا کے ساتھ سلوک کو برصغیر کا مسئلہ قرار دے دیا