- Home
- Sports
- News
- آئندہ پنجاب یوتھ فیسٹیول رنگا رنگ ہوگا، دنیا بھر سے فیملیز دیکھنے آئیں گی، رانا مشہود احمد
آئندہ پنجاب یوتھ فیسٹیول رنگا رنگ ہوگا، دنیا بھر سے فیملیز دیکھنے آئیں گی، رانا مشہود احمد
اولمپکس اور ورلڈ کپ دیکھنے کیلئے جس طرح دنیا بھر سے لوگ جاتے ہیں اسی طرح بہت سے ممالک فیسٹیول کے لئے رابطہ کررہے ہیں 5ستمبر کو شروع ہونیوالے موٹر سپورٹس کے ایونٹ میں پنجاب سے 170نوجوان موٹر سپورٹس میں حصہ لے رہے ہیں‘ڈی جی سپورٹس پنجاب عثمان انور پاکستان میں بہت پیار ملا،موٹر سپورٹس میں تعاون کرینگے، ترکی کے موٹر سائیکلسٹ کی ٹاسکن یوردایکدم اور پلاٹ اوزین کی نیشنل ہاکی سٹیڈیم آمد کے موقع پر میڈیا سے گفتگو
بدھ 2 ستمبر 2015 21:08
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 02 ستمبر۔2015ء ) صوبائی وزیر کھیل رانا مشہود احمد خان نے کہا ہے کہ مستقبل میں ہونیوالا پنجاب یوتھ فیسٹیول بہت رنگا رنگ ہوگا جس طرح دنیا بھر میں لوگ اولمپکس، ورلڈ کپ وغیرہ دیکھنے جاتے ہیں بالکل اسی طرح دنیا بھر سے فیملیز اس بار پنجاب یوتھ فیسٹیول دیکھنے کیلئے پاکستان آئیں گی، بہت سے ممالک اس سلسلہ میں رابطہ میں ہیں، پنجاب حکومت کی سپورٹس پالیسی کے باعث دنیا بھر سے کھلاڑی اب پاکستان آ رہے ہیں، سپورٹس کے فروغ اور ترقی کیلئے ہمیشہ کی طرح تعاون کرتے رہیں گے، پنجاب یوتھ فیسٹیول میں موٹر سپورٹس کے مزید ایونٹس بھی شامل کئے جارہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار انہوں نے نیشنل ہاکی سٹیڈیم میں ترکی سے موٹر سائیکل پر پاکستان آنیوالے نوجوانوں کی سپورٹس بورڈپنجاب آمد پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of Ireland 2024
Pakistan tour of England 2024
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
چوتھا ویمنز ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل، پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی
-
انٹرمدارس گیمز ، سوات نے فٹبال ، کرکٹ اور والی بال فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
-
پاکستان میں شیڈول چیمپئنز ٹرافی ٹورنامنٹ کے فائنل کے ممکنہ وینیو کا نام سامنے آ گیا
-
نیشنل چیلنج کپ 2023 فائنل رائونڈ، پاکستان پولیس اور ڈبلیو ایس ٹی سی کا میچ 1-1 گول سے برابر رہا
-
پریذیڈنٹ کپ ون ڈے، ایس این جی پی ایل اور ہائرایجوکیشن کی کامیابی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کا گانا آئی سی سی نے ریلیز کر دیا