- Home
- Sports
- News
- پی ایس ایل کو کامیاب بنانے کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرینگے ،پاکستان کیلئے کسی بھی معاہدے ..
پی ایس ایل کو کامیاب بنانے کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرینگے ،پاکستان کیلئے کسی بھی معاہدے کو چھوڑ سکتے ہیں ‘ وسیم اکرم،رمیض راجہ
پی ایس ایل کھیلنے کے بعد قومی ٹیم کومزید بہتر اور منجھے ہوئے کھلاڑی ملیں گے ،پاکستانی کھلاڑیوں کو مالی فائدہ بھی ہوگا ہر ٹیم میں دو ایمرجنگ پاکستانی کھلاڑی شامل ہوں گے جس سے ان کی صلاحیتوں میں کافی نکھار آئے گا‘ پریس کانفرنس وسیم اکرم اور رمیض راجہ بڑے کرکٹر رہ چکے ہیں ،دنیا ان کے ہاتھ اورپاؤں بھی خریدنا چاہتی ہے ،برانڈ ایمبیسڈر بننے کے لئے رقم کا کوئی تقاضہ نہیں کیا گیا ‘ نجم سیٹھی
جمعرات 10 ستمبر 2015 20:43
لاہور( اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 10 ستمبر۔2015ء ) پاکستان سپرلیگ کیلئے برانڈ ایمبیسیڈر کی ذمہ داریاں نبھانے والے ماضی کے مایہ ناز کرکٹرز وسیم اکرم اور رمیض راجہ نے پی ایس ایل کو کامیاب بنانے کیلئے اپنی تمام تر توانائیاں صرف کرنے کے عزم کا اعادہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ بورڈ نے جو اعتماد کیا ہے اس پر ہر ممکن پورا اترنے کی کاوشیں کی جائیں گی ،پی ایس ایل میں دنیا بھر کے کرکٹ ستاروں کے شامل ہونے سے پاکستان کا نام روشن ہو گا اور اس لیگ سے پاکستان کی کرکٹ میں انقلاب آئے گا۔
ان خیالات کا اظہارانہوں نے پی سی بی سے بطور برانڈ ایمبیسیڈر معاہدے کے بعد پی سی بی ایگزیکٹو کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کیا ۔وسیم اکرم نے کہا کہ حالیہ کچھ ماہ میں قومی کرکٹ ٹیم کے کھیل میں نکھار پیدا ہوا ہے ۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
Pakistan tour of England 2024
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
Zحب ریلی کراس 2024 : گڈانی کے ساحل پر میلہ سج گیا
-
پ*پلان پر عمل کرکے بولنگ اور بیٹنگ میں اچھا کھیل پیش کیا، بابر اعظم
-
kحب ریلی کراس میں دینا پٹیل نے اپنے ٹاٹل کا دفاع کرلیا
-
oپاکستانی کرکٹرز آج امریکا کے ویزے کیلئے اپلائی کریں گے
-
ظ*شاہین شاہ آفریدی نے پہلے ہی اوور میں وکٹ لی اور نیا کارنامہ سرانجام دے دیا
-
ژ*کیویز کے خلاف شاہینوں کی فتح پر نیدرلینڈز کی سفیر نے بھی گرین شرٹ پہن لی