کیر یئر کا آخری ٹیسٹ کراچی میں کھیلنا چاہتا ہوں ، یونس خان

اتوار 11 اکتوبر 2015 19:54

کیر یئر کا آخری ٹیسٹ کراچی میں کھیلنا چاہتا ہوں ، یونس خان

کراچی(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔ 11 اکتوبر۔2015ء) ٹیسٹ کرکٹ میں 10000 رنز بنانے والے پہلے پاکستانی بلے باز بننے کے خواہشمند قومی بیٹسمین یونس خان کا کہنا ہے کہ ان کی خواہش ہے کہ وہ اپنا آخری ٹیسٹ پاکستان اور خاص طورپر کراچی میں کھیلیں۔

(جاری ہے)

انہوں نے توقع ظاہر کی کہ ان کی ریٹائرمنٹ سے قبل ملک میں انٹرنیشنل کرکٹ بحال ہو جائے گی۔ `

وقت اشاعت : 11/10/2015 - 19:54:40

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :