- Home
- Sports
- News
- چیف آپریٹنگ آفیسر نے وزیر اعظم سے ماجد خان کو چیئرمین پی سی بی تعینات کرنے کی درخواست کر دی
چیف آپریٹنگ آفیسر نے وزیر اعظم سے ماجد خان کو چیئرمین پی سی بی تعینات کرنے کی درخواست کر دی
ماجد خان شفاف کردار اور اچھی ساکھ کے حامل شخص ہیں پاکستان کرکٹ کو موجودہ بحرانی کیفیت سے نکال سکتے ہیں سلیم الطاف
منگل 12 اپریل 2016 20:21
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔12 اپریل۔2016ء) سابق ٹیسٹ کرکٹر اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیف آپریٹنگ آفیسر سلیم الطاف نے بورڈ کے پیٹرسن چیف وزیر اعظم نواز شریف سے تمام تر خدشات بالائے طاق رکھتے ہوئے سابق کپتان ماجد خان کو چیئرمین پی سی بی تعینات کرنے کی درخواست کی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق انہوں نے کہا کہ ماجد خان ایک شفاف کردار اور اچھی ساکھ کے حامل شخص ہیں جو پاکستان کرکٹ کو موجودہ بحرانی کیفیت سے نکال سکتے ہیں۔
سلیم الطاف نے کہا کہ اس طرح کی افواہیں زیر گردش ہیں وزیر اعظم ماجد خان کو چیئرمین کا منصب سونپنے کیلئے تیار نہیں کیونکہ وہ ان کے سیاسی حریف عمران خان کے کزن ہیں۔ تاہم میرا موقف ہے کہ کیونکہ وزیر اعظم پی سی بی کی نوکری کیلئے کسی بہترین شخص کی تلاش ہیں، تو میری ان سے درخواست ہے کہ اس کو سیاسی فیصلے کے طور پر نہ دیکھیں بلکہ کھیل کی بہتری کیلئے فیصلہ کریں جسے ان لوگوں نے تباہ کردیا ہے جن کا کھیل سے کچھ لینا دینا نہیں۔(جاری ہے)
مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے :
متعلقہ عنوان :
New Zealand tour of Pakistan
ICC Men's T20 World Cup 2024
Browse Cricket
Browse Sports
Sports News In Urdu
-
نمائشی میچ، اینکرزالیون نے لندن میڈیا الیون کیخلاف 60 رنزسے کامیابی حاصل کرلی
-
چترال فٹ بال لیگ سیزن فور روواں برس مئی میں کھیلی جائے گی
-
قومی نیٹ بال چیمپئن شپ کل 27 جون سے اسلام آباد میں کھیلی جائے گی
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،27اپریل کو مزید 6 میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
ایبٹ آباد کرکٹ سٹیڈیم میں ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ٹرافی کی رونمائی
-
پنجاب یونیورسٹی نے آل پاکستان ایچ ای سی جوڈو مین چمپئن شپ میں تیسری پوزیشن حاصل کر لی