پاکستان کپ، خیبرپختونخواہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنجاب کو 2 رنز سے شکست دے دی

muhammad ali محمد علی جمعہ 22 اپریل 2016 23:35

پاکستان کپ، خیبرپختونخواہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنجاب کو 2 رنز سے شکست دے دی
فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔22 اپریل۔2016ء) خیبرپختونخواہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنجاب کو 2 رنز سے شکست دے دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق فیصل آباد میں پاکستان کپ کے سلسلے میں کھیلے گئے میچ میں خیبرپختونخواہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنجاب کو 2 رنز سے شکست سے دوچار کر دیا۔

(جاری ہے)

پنجاب کی ٹیم 262 رنز کے ہدف کے تعاقب میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 260 رنز بنا سکی۔ پنجاب کی جانب سے سلمان بٹ 77 رنز بنا کر نمایاں رہے۔ جبکہ خیبرپختونخواہ کی جانب سے راحت علی نے 4 وکٹیں حاصل کیں اور آخری اوورز میں شاندار گیند بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے یقینی شکست کو فتح میں بدل دیا۔
پاکستان کپ، خیبرپختونخواہ نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد پنجاب کو 2 رنز سے شکست دے دی
وقت اشاعت : 22/04/2016 - 23:35:39

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :