قومی ٹیم نے تیسرے ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ ہی بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

Fahad Shabbir فہد شبیر اتوار 7 اگست 2016 22:39

قومی ٹیم نے تیسرے ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ ہی بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا

برمنگھم(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔7اگست۔2016ء ) قومی ٹیم نے انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ میں شکست کے ساتھ ہی بدترین ریکارڈ اپنے نام کرلیا ہے ۔

(جاری ہے)

ایجبیسٹن میں آج تک کھیلے گئے ٹیسٹ میچز میں یہ پہلا موقع تھا جب کوئی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 400رنز بنانے کے باوجود ٹیسٹ میچ ہاری ۔ یاد رہے کہ انگلینڈ نے پاکستان کو تیسرے ٹیسٹ میں 141رنز سے شکست دی تھی ۔

وقت اشاعت : 07/08/2016 - 22:39:38

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :