سینٹ اجلاس ٗ ٹیسٹ کرکٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دینے کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور

پیر 3 اکتوبر 2016 20:08

سینٹ اجلاس ٗ ٹیسٹ کرکٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دینے کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ تازہ ترین اخبار۔ 3 اکتوبر- 2016ء) سینٹ نے ٹیسٹ کرکٹ رینکنگ میں پہلی پوزیشن حاصل کرنے پر پاکستان کرکٹ ٹیم کو مبارکباد دینے کی قرارداد اتفاق رائے سے منظور کرلی۔

(جاری ہے)

پیر کواجلاس کے دوران سینیٹر چوہدری تنویر خان نے یہ قرارداد ایوان میں پیش کی جس کی ایوان نے اتفاق رائے سے منظوری دیدی۔

وقت اشاعت : 03/10/2016 - 20:08:43

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :