ایشین چیمپینز ہاکی ٹرافی کے آغاز سے قبل فرید احمد کو پاکستان ہاکی ٹیم کا نیا کپتان بنا دیا گیا

بدھ 19 اکتوبر 2016 23:16

ایشین چیمپینز ہاکی ٹرافی کے آغاز سے قبل فرید احمد کو پاکستان ہاکی ٹیم کا نیا کپتان بنا دیا گیا
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 19 اکتوبر2016ء) ایشین چیمپئنز ٹرافی کے آغاز سے صرف ایک روز قبل ہی پاکستان ہاکی ٹیم کا کپتان تبدیل کر دیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق ایشین چیمپینز ٹرافی کیلئے فرید احمد کو پاکستان ہاکی ٹیم کا کپتان مقرر کر دیا گیا ہے جبکہ حسیم خان نائب کپتان ہوں گے۔۔
وقت اشاعت : 19/10/2016 - 23:16:56

مزید متعلقہ خبریں پڑھئیے‎ :

متعلقہ عنوان :